نتائج تلاش

  1. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایک بات اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کپتان تو ڈٹ کر کھڑا ہے مگر سرفراز کو بھی دھوکہ نہیں دینا چاہئے۔ ہاہاہاہا
  2. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ بات دو سو ٪ صحیح ۔۔۔۔ 4 رنز کے ساتھ لیڈ 26
  3. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاکستان کی لیڈ 21 ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس اننگ کو آخری اننگ کھیلنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ آخری اننگ میں پاکستان کو 120 رنز بھی مہنگے پڑ سکتے ہیں۔
  4. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لو جی شروع ہوگئیں پاکستانی بیٹسمینوں کی سستیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونس اور شفیق زندہ مثالیں
  5. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اگر آج کے پورے دن بیٹنگ میں کامیاب ہوئے تووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ کا مطلب ہے کہ یہ فکس ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاکستان مین کم از کم 150 کی لیڈ لینی چاہئے۔۔۔۔۔بلکہ حقیقی معنوں میں یہ اننگ آخری اننگ کے طور پہ کھیلنی چاہئے۔۔۔۔۔دوسری اننگ کا سوچنا بھی نہین چاہئے۔
  8. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کوچز کو اس بندے پہ کافی ورک کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. Muhammad Ikram

    ایجبسٹن ٹیسٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ فری۔۔۔فری اور بس فری دیکھیں

    لگتا ہے کہ یہاں ٹی وی کے شائقین نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ اوپنر سمیع کافی اچھا تاثر دے رہا ہے ۔۔۔۔۔ شان مسعود سے بدرجہ ہا بہتر اور اس کا ٹمپرامنٹ بھی اچھا ہے ۔ اگرچہ تھوڑا زیادہ سلو ہے۔۔۔۔خیر وکٹ پہ کھرا رہنا وقت کی ضرورت ہے۔
  11. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    وہ کیا کہتے ہیں مجھے ہار بھی قبول ہے مگر وقار کے ساتھ۔۔۔۔۔
  12. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اس دورے مین حفیظ شاید کوئی بزنس کرنے گیا ہے نہ کہ کرکٹ کھیلنے ۔۔۔۔۔۔۔ آوٹ ہوتا ہے ہر بیٹسمیں ۔۔۔۔مگر آوٹ ہونے کا اندز قابل قبول ہونا چاہئے۔۔۔۔
  13. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    باولرز کے فت مارکس تو کافی ہوں گے جن کا استعمال لیگ سپنر اط پچ چوتھی اننگ میں ضرور باولرس حاص طور پہ سپن باولنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔۔جبکہ وننگ ٹارکٹ کے حصول کا پریشر الگ ہوتا ہے۔
  14. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    باولرز کے فت مارکس تو کافی ہوں گے جن کا استعمال لیگ سپنر اچھا کر سکتا ہے۔
  15. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اصل میں یہ بندہ آج کل کرکٹنگ موڈ مین نہیں ۔۔۔۔۔سلیکٹرز ہیں کہ جن کو اسے کھلانے کی ضد پڑی ہے۔
  16. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لو جی حفیظ چلتا بنا۔۔۔۔۔۔۔کیا کھلاڑی ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی فضول گیند پہ آوٹ ہوا۔
  17. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ تو امریکہ والے بابے ہو نا۔۔۔۔۔۔ آپ کا تو کافی ٹائم باقی۔۔۔۔۔میں پاکستان کی بات کررہا ہوں۔۔۔۔
  18. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    چوتھی اننگ اور رف پیچز آن دی پچ ۔۔۔۔۔ اس کے لئے یاسر ہی موزوں ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔یاسر کی تحصیص صرف اس لئے کررہا ہوں۔ جہاں انگلینڈ میں شکست کا تعلق تو وہی تو میں کہ رہا ہوں کہ پاکستانی بلے بازی میں دوسروں سے کمزور ہیں۔۔۔۔یہ آج نہیں بلکہ ان ادوار کی بھی بات ہے جن کا ذکر آپ نے کیا۔
  19. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جاو بھئی سو جاو رات بہت ہوگئی۔۔۔۔۔آج سہ پہر کو دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔
Top