نتائج تلاش

  1. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    معرکے کی بات الگ ۔۔۔۔۔جبکہ اصل بات یہ تھی کہ وہ لوگ قابل اعتماد تھے جن پہ وکٹ پہ کھڑے رہنے کا اعتماد کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔۔مگر آج ۔۔۔۔۔۔۔کیا بتاوں آپ کو ۔۔۔۔ہمارا مہان بلے باز جناب حضرت حفیظ صاب سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔ پھر ہم کہیں گے کہ یونس بھائی ہے...
  2. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    بس اسی دُعا پہ آج کی بات ختم کرتے ہیں کہ یا اللہ پاکستان اور پاکستانی ٹیم کی لاج رکھنا۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
  3. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    غالبا جب شادی ہوئی تب کرکٹ سے لگاؤ ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اب کیا خیال ہے اپنے بارے میں ؟؟؟؟ کرکٹ کے بارے میں اب کتنے پانی میں ہو ؟
  5. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ لوگوں نے میرا بنایا ہوا تھریڈ ابھی تک نہیں دیکھا ہے اور شاید اس کا استعمال بھی نہین کیا ہے۔۔۔۔۔وہ فیڈ چینل والا تھریڈ۔
  6. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ہہہہہہہہمم کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلڈن
  7. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایک زمانہ وسیم ، وقار ، شعیب اور ثقلین کا بھی تھا جہاں ہر ایک کی ذاتی کوشش ہوا کرتی تھی۔۔۔۔۔۔یہ نہ تھا کہ پوری ٹیم کہتی کہ بڑا بھائی وسیم تو ہے نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ ہی بات پاکستان کو اکثر لے ڈوباتی ہے کہ یہ ہمیشہ ایک بندے پہ انحصار کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔پوری ٹیم کو یونٹ کھیلنا چاہئے۔
  9. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاکستان جو اپنی پہلی اننگ کھیلے گا سارا دار و مدار اسی اننگ پہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کچھ نہیں سمجھا آپ کی بات ۔۔۔۔۔۔۔ پلیز ذرا آسان پیرائے میں واضح کرو۔
  11. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرا کافی حوصلہ ہے ۔۔۔۔۔ ہاں اب ٹیم کو دُعا کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ اللہ کرے کہ کل ہماری بیٹنگ لائن فلاپ نہ ہوجائے۔
  12. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ہاں ستر کی دہائی میں ظہیر عباس ۔ ماجد خاں ۔ آصف اقبال اور وسیم راجہ وغیرہ کچھ کرنے کے قابل ضرور تھے۔۔۔۔
  13. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لارڈز مین پہلے بیٹنگ کی تو کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟ہر وقت انگلش ٹیم پہ غلبہ ہی غلبہ۔۔۔۔۔۔دوسری ٹیسٹ میں سیکنڈ بیٹنگ کی تو ہر لمحے کڑ کھڑاہٹ ۔۔۔۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔
  14. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    دیکھیں میرا 1982 سے کرکٹنگ تجربہ ہے میں قومی ٹیم کا کافی ادراک رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔تاریح گواہ ہے کہ پاکستان کبھی اچھا چیزر نہیں رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اکثر لڑکھڑانے والی ٹیم ہے۔ موج میں آئے تو سب کچھ ورنہ زیرو پرفارمنس دینا اس کا شیوہ۔۔۔۔۔
  15. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ تو آپ نے خیال ہی خیال میں ہرادیا بے چاروں کو ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
  16. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    دیکھیں کہ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا اور 150 پہ آوٹ ہوتا۔۔۔۔جبکہ انگلینڈ 250 کرتا تو پاکستان اگر دوسری اننگ میں گوروں پہ صر ف 150 کی بھی لیڈ لیتا تو گورے کانپ کانپ کر بیٹنگ کرتے۔
  17. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ہاں پاکستان کو دوسری اننگ آخری اننگ کھیل کر نکلنا چاہیے۔
  18. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ غلط کیا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان اگر گوروں کو چوتھی اننگ میں 150 رنز بھی دے تو گوروں کے پسینے آجائیں گے۔ ٹرمپ کارڈ یاسر ہی ہوگا۔
  19. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    چوتھی اننگ کا ٹھیکہ صرف یونس نے نہیں لیا ہے۔۔۔۔۔یہ باقی ٹیم بھی تو مفت کی روٹیاں توڑ رہی ہے۔
  20. Muhammad Ikram

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ٹارگٹ کا تعاقب کرنا ہمیشہ سے پاکستان کی کمزوری ہے۔۔۔۔۔۔چوتھی اننگ میں وکٹ خراب ہوئی ہوگی تب یاسر کا جادو چڑھنا تھا۔۔۔۔بس یہ ہی لاجک ہے اس میں۔
Top