نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے تو کم ازکم ایسا ہی کیا ہے۔
  2. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نعیم الحق کے اس عمل کی مذمت کرتا ہوں۔
  3. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک کا جواب دیکھ لیں :)
  4. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس نے کہا کہ یہ نوکریاں سرکاری ہوں گی ؟ پرائیویٹ سیکٹر میں بزنس بڑھوتری سے بلاشبہ نئی نوکریاں پیدا ہوتی ہیں۔ پانچ کروڑ کا گول رکھ کر ایک کروڑ بھی حاصل ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
  5. عباس اعوان

    شہر کا نام بتائیں!

    پاکستان بننے کے بعد تو میرے خیال میں صرف اسلام آباد اور بحریہ ٹاؤن ہی آباد ہوئے ہیں۔
  6. عباس اعوان

    شہر کا نام بتائیں!

    گکھڑمنڈی
  7. عباس اعوان

    شہر کا نام بتائیں!

    عطاالحق قاسمی صاحب کا تعلق بھی تو یہیں سے نہیں ہے ؟ ہجرت کے بعد غالباً یہیں آباد ہوئے تھے ان کے آباء۔
  8. عباس اعوان

    شہر کا نام بتائیں!

    وزیر آباد ؟
  9. عباس اعوان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ اپنے اے خان نئے نام سے آئے ہیں ؟ مطلب آئی ڈی کا نا م تبدیل کرو الیا ؟
  10. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    پہلی دو خبریں تھیں، تیسری درفنطنی کا سورس نہیں بتایا وقار صاحب نے۔
  11. عباس اعوان

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    لاتوں کے بھوت بھاپوں سے نہیں مانتے۔
  12. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ نندی پور کا ریکارڈ نہیں جلا ؟ اور ایل ڈی اے میں آگ نہیں لگی؟(بلکہ لگائی نہیں گئی ؟) اور وہاں پچیس بندوں کا مرنا محض ڈرامہ تھا ؟
  13. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

  14. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شہباز شریف نے میٹرو ٹیسٹ کرتے کرتے سارے ملک کی بجلی اڑا دی۔
  15. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    پی کے میپ کو ووٹ دے دیں، وہ محب وطن ہیں۔
  16. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پہلی سحری میں فروزن پراٹھا اور آملیٹ، ساتھ میں باداموں والا شربت۔ الحمد للہ تعالیٰ
  17. عباس اعوان

    رمضان کریم کی بہت بہت مبارک ہو۔

    رمضان کریم کی بہت بہت مبارک ہو۔
  18. عباس اعوان

    صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی ندارد

    جو 12000 میگاواٹ نئی بجلی پیدا کی گئی، وہ سسٹم سے سنبھالی نہیں گئی۔
Top