اس بندے کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔انصافیوں نے اس کی شمولیت پر احتجاج کیا تھا۔اب یہ فرمائیں کہ جب یہ بندہ ن لیگ میں تھا تو اس وقت فرشتہ تھا ؟ سارے بندے گنہگار تبھی بنتے ہیں جب پی ٹی آئی میں آتے ہیں ؟؟؟
چوہدری شیر علی مستند سزا یافتہ ہے: لنک
کیا ن لیگیوں میں اتنی بھی غیرت ہے کہ اس کو پارٹی سے نکالے...