نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    سخنور کی کسی سے لڑائی ہوئی یا کیا ہوا ہے؟:p بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام ایوارڈ ایک ضروری ایوارڈ ہے۔ گپ شپ کا نکالا جا سکتا ہے۔۔لیکن یہ والا نہیں۔ فہیم۔۔۔ کے بارے میں میں کچھ کہنا چاہ رہی ہوں۔۔لیکن سوچ رہی ہوں، رہنے ہی دوں۔:nailbiting:
  2. ماوراء

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ کیا ہوا تھا؟ کیا وہ بیمار تھیں یا اچانک ہی ڈیتھ ہوئی؟
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    بہت خوب۔ آدھا کام تو ہو گیا۔ باقی ایوارڈز پر بھی ایک نظر ڈالیے گا۔ باقی سب بھی اپنی تجاویز دیں۔ عارف، مجھے صبح چھٹی ہے۔۔ تو غنیمت جانتے ہوئے آج رات اردو محفل کے کاموں کے لیے ہی لگا رہی ہوں۔ اور بالکل۔۔آج کل ساری رات روشنی ہی ہوتی ہے۔ دو ، سوا دو تو صبح کی نماز کا وقت بھی ہو جاتا ہے۔ اب...
  4. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    میرا خیال ہے لسٹ فائنل ہو گئی ہے۔ اگلا مرحلہ نامزدگیوں کا ہے۔۔جس کی مجھے بالکل سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے ہو گا۔ آپ سب سے درخواست ہے سنجیدگی سے ایوارڈز کے لیے نام منتخب کریں۔ وارث آپ اگر محفل ادب ایوارڈز کی نامزدگیوں کے لیے مدد کریں تو۔۔؟ 5 - بہترین لکھاری 6 - بہترین شاعر 7 - بہترین رکن...
  5. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    تعبیر، میرا دل ہے گپ شپ کا ایوارڈ نکال ہی دیتے ہیں۔ لیکن محفل کی رانی ، راجہ ہو سکتا ہے۔ رانی، راجہ کو "مس محفل" اور "مسٹر محفل" میں بدل دیں یا رانی، راجہ ہی رہنے دیں؟ اور باقی رہنے دیں۔۔ایسا لگ رہا ہے کہ ایوارڈز کی فیکٹری کھل گئی ہے۔:(
  6. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    میں ذرا پہلے پتہ کر لوں کہ یہ صراطِ مستقیم دکھانے والے کون ہیں۔۔ اور ڈھیٹ رکن کون ہیں۔۔ پھر نئے ایوارڈز لسٹ میں شامل کرتی ہوں۔:grin: ویسے ایوارڈز کچھ زیادہ ہی نہیں ہو جائیں گے۔۔۔! پچھلی بار بیس تھے۔۔۔اس بار اب تک 28 ہو گئے ہیں۔ تیس سے زیادہ نہیں ہونے چاہیں۔
  7. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    بہت شکریہ نایاب۔ میں شام تک آپ کو پی ایم میں بتاتی ہوں۔
  8. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    سخنور، کس نے نصیحت و فضیحت شروع کی ہے؟
  9. ماوراء

    مترجم کا زمرہ ہونا چاہیے

    نہیں، ایسا نہیں ہے۔۔مجھے پسند آئی ہے یہ تجویز۔ اب اصل میں اسے اپروو کرنا ایڈمنز کا کام ہے نا۔
  10. ماوراء

    بتا دو ناں

    ہائے۔۔۔یہ عبداللہ کو کیا سوجھا جو اس نے میرا نام لے دیا۔۔:p :rollingonthefloor: شگفتہ کہاں رہ گئیں؟
  11. ماوراء

    مترجم کا زمرہ ہونا چاہیے

    ہاں ہو سکتا ہے۔۔لیکن اگر آپ نے سب کو تنگ کرنا شروع کر دیا کہ ترجمہ کر کے دو، ترجمہ کر کے دو۔۔۔تو پھر کیا کریں گے؟
  12. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    بالکل بالکل۔۔بس ایک ہی دیکھ لے تو بڑی بات ہے۔:p
  13. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    پہلے بتانا تھا نا۔۔!اس میں ایک نظر آ رہی ہے۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔:p باجو نے تو آنٹی کو دے دی ہو گی۔۔ اب اس لڑکی کا پتہ نہیں کیا ہو گا۔ :p
  14. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    آنکھیں نہ ہوئیں۔۔جانے کیا ہو گئیں۔اب ایسی بھی بات نہیں۔۔کہ تاب نہ لا سکوں۔ بس مجھے پتہ چل گیا ہے کہ کائنات کی خوبصورتی کیسی ہے۔ بالکل ایسی۔۔:grin:
  15. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    ماشاءاللہ۔ ایسا کریں کہ اب آنکھوں کی تصویر بنا کر پوسٹ کریں۔۔! لیکن سرجری کروانے نہ بھیج دینا۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کون تاب لاتا ہے اور کون نہیں۔:grin:
  16. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    آں ہاں۔۔۔۔کائنات کی خوبصورتی؟ :grin: اگر ان بلیوں جیسی ہیں آنکھیں۔۔تو پھر تو ساری خوبصورتی میں نے ان بلیوں کی ہی آنکھوں میں دیکھ لی ہے۔:grin: ویسے کہیں سبز آنکھیں تو نہیں؟ سبز آنکھوں والے اچھے لوگ نہیں ہوتے۔
  17. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    نہیں۔۔پھر میں دیکھتی ہی نہیں۔ ان بلیوں کی ہی کافی ہیں۔:p
  18. ماوراء

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    تو آپ کی کیا بلیوں جیسی آنکھیں ہیں؟:grin:
Top