ہائے۔۔۔یہ عبداللہ کو کیا سوجھا جو اس نے میرا نام لے دیا۔۔
شگفتہ کہاں رہ گئیں؟
یا اللہ انی بیستی بوچھی میں کہا تو تھا کہ جب تک کوئی دوسرے رکن لگانا چاہیں تو لگا لیں میں بعد میں لگادوں گی ، حمزہ صاب اپنی نانی اماں کے گھر موصوف یہ لیں یہ کچھ ماہ پہلے کی مٹھی ہے اب اسی پر گذارہ کریں ، نام میں نے سوچ لیا ہے مٹھی کچھ دور ہو گئی ہے بوچھی آپ نے گیم کچھ ماہ دیر سے شروع کیا ہے پہلے بتانا تھا ناں
مجھے تو مٹھی کم اور کلائی زیادہ نظر آ رہی ہے۔
اور کلائی بھی ایسی جو کہ خاصی صحتمند ہے۔ ایسی کلائیاں تو دیہاتوں میں بھی کم ہی نظر آتی ہیں۔