نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپکا پسندیدہ فیشن و اسٹائل اور کلر کنٹراسٹ کونسا ہے ؟؟؟

    ہاں۔۔بس ختم ہو گئے۔۔ایک چھوٹا سا کام اور رہ گیا ہے، پھر ایک، دو دن میں لکھتی ہوں۔ پیپر بہت اچھے ہوئے ۔۔سوائے ایک کے۔ لیکن کوئی مسئلہ نہیں۔۔جو ضروری تھے۔۔وہ اچھے ہوئے۔ سچی؟ بہت بہت شکریہ۔ مجھے بس دعاؤں کی ہی ضرورت ہے۔ :) اچھے ہوئے۔۔آج ہی آخری پییر تھا۔۔ اتنی خوشی ہو رہی ہے۔ تو سمجھ ہی نہیں آ...
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سالگرہ کے بارے میں کچھ باتیں۔۔۔! اب تک محفل کی تین سالگرہ منائی جا چکی ہیں۔ لیکن پچھلی سالگرہ کو ہم نے کچھ نئے اور مختلف انداز سے منانے کی کوشش کی تھی۔ اور امید ہے اس بار بھی کچھ اسی طرح لیکن زیادہ بہتر انداز میں منائیں گے۔ لیکن کسی بھی کام کو بہتر بنانے کے لیے سب کا مل جل کر کام کرنا بہت...
  3. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تصویریں جتنی جلدی بھیجیں گے۔۔اتنی ہی جلدی آپکی باری آئے گی نا۔ آپ کی تو تصویر ہی ابھی نہیں آئی۔
  4. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کتنے رشتے ہو گئے ہیں اب تک؟ باجو، آبی ٹوکول کو کہاں غائب کر دیا ہے رشتے کی آڑ میں ---؟؟وہ تو اس دن کے بعد نظر ہی نہیں آ رہے۔۔:grin:
  5. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہمارے ہاں آج موسم زبردست تھا۔۔تقریباً دو ہفتوں بعد سورج دکھائی دیا۔۔اور میں نے آج اچھی دھوپ سینکی۔
  6. ماوراء

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    کیا زبردست فنکشن ہے۔ میں نے تو امی کو بھی یہ تصویریں دکھا دی ہیں۔۔کہ دیکھیں لوگ اپنی بیٹوں کی شادیاں کتنی شاندار کرتے ہیں۔ :( :grin: ویسے میرے خیال میں تو خوشیوں کے موقعوں کو بھرپور انداز میں منانا چاہیے۔ ہاں البتہ اخلاقی حدود کے اندر رہ کر۔۔!:)لیکن پھر بھی مجھے کہنا پڑے گا کہ زبردست تقریب تھی۔
  7. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: باجو کے جواب پڑھ کر بس ہنسی ہی آ جاتی ہے۔:grin:
  8. ماوراء

    سلام

    وعلیکم السلام میمونہ، آپ کی محفل پر شمولیت کی تاریخ تو بہت پرانی ہے۔ بہرحال محفل پر خوش آمدید۔ آپ بتا دیں کہ آپ نے نام میں کیا تبدیلی کرنی ہے تو ایڈمن آپ کا نک بدل دیں گے۔
  9. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    عبداللہ اتنی جلدی ناں ناں سے ہاں ہاں پر آ گئے؟:eek:
  10. ماوراء

    بتا دو ناں

    مٹھی کھول بھی دی باجو؟ :( میں نے بھی بوجھنا تھا۔۔خیر۔۔اچھی گیم ہے۔ :grin:
  11. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاں بالکل۔۔اسی لیے کہا کہ کوئی اور روشنی ڈال دے۔۔;) باجو، بس چند دن اور۔۔۔29 تک زیادہ مصروف ہوں۔ 3 جون کے بعد تقریباً فارغ ہوں۔ پھر آتی ہوں۔
  12. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    تعبیر، تحریری مقابلہ اب نہیں کروانا۔۔سالگرہ سے پہلے۔۔!! ویسے بھی کم ہی لوگ لکھتے ہیں۔
  13. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو سے پوچھ لیا تو پھر وہ تو اچھی بھلی روشنی ڈال دیں گی۔۔:p شمشاد بھائی سے ہی پوچھ لیں۔
  14. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    شادی سے پہلے تو یہی کہتے ہیں کہ شادی کروا دے کوئی۔۔ساری عمر دعائیں دیں گے۔:p اب شادی کے بعد کیا ہوتا ہے کہ دعاؤں سے بدعاؤں پر آ جاتے ہیں ۔۔اس کا مجھے علم نہیں۔:grin:
  15. ماوراء

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    چلیں لگا لیں۔۔عزیز آنکھیں بند کر کے محفل پر آیا کریں گے۔:grin:
  16. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    علی، آپ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس لیے فکر نہ کریں۔۔!:grin: اور یہ آبی کی پہلے شادی نہیں ہوئی ہوئی؟ باجو دوسری کروانے لگی ہیں کیا؟ اور باجو۔۔۔کتنی لڑکیاں ہیں؟؟ ایک دو لڑکوں کے رشتے میرے پاس بھی ہیں۔دو سپین میں رہتے ہیں۔۔اور ایک نیویارک۔۔ان کی شادی کروا دیں۔۔ساری عمر دعائیں دیں گے۔:grin:
  17. ماوراء

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    باجو، آپ کو پتہ ہے نا عزیز کو بلی سے ڈر لگتا ہے؟ عزیز کئی بار شکایت بھی کر چکا ہے کہ بلیاں پوسٹ کرنے سے منع کیا جائے۔
  18. ماوراء

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :rollingonthefloor: باجو، جلدی جلدی رشتے کروائیں نا۔۔دیکھیں بچوں کو کتنی جلدی ہے۔:grin:
  19. ماوراء

    آپکا پسندیدہ فیشن و اسٹائل اور کلر کنٹراسٹ کونسا ہے ؟؟؟

    میں نے یہاں تفصیل سے لکھنا ہے۔۔لیکن ابھی نہیں۔۔فارغ ہو کر لکھتی ہوں۔
  20. ماوراء

    آخری ملاقات شاید ضروری تھی

    اور مجھے عنوان پڑھ کر لگا۔۔کہ بس اتنی ہی دوستی تھی اور اس ملاقات پر لڑائی ہو گئی اور اس طرح یہ آخری ملاقات ٹھہری۔۔:grin:
Top