لڑکی دوسروں کو چاہیے۔۔درد آپ کو ہو رہا ہے؟؟ اتنا طنز کس خوشی میں؟؟ :chatterbox:
توند، ٹنڈ اور توے جیسے کالے رنگ والے بھی انسان ہی ہوتے ہیں۔ اچھے کی خواہش کرنے میں یا ویزہ لینے میں کیا مسئلہ ہے؟ آپ کو تو امریکہ کا مل گیا ہے نا، آپ عیش کریں۔:blushing:
اب یہ نہ کہنا کہ آپ نے اپنے رشتے کی...