نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اسی لیے ہم نے ابو سے منتیں کر کر کے منایا ہے کہ گرمیوں میں نہ لے کر جائیں۔۔ورنہ جون میں ابو نے پروگرام بنایا ہوا تھا۔
  2. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    زین، مجھے تو اکثر محفل کے بارے میں خواب آتے ہیں۔۔ اور کئی ارکان بھی خواب میں آتے ہیں۔:chatterbox:
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مجھے اور کسی بات کا اتنا ڈر نہیں۔۔بس یہی ہے کہ کسی خود کش حملے کی نذر نہ ہو جاؤں۔:grin:
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    شمشاد بھائی، بس اسی کی تیاری کر رہی ہوں۔ لیکن پاکستان گئی تو کچھ عرصے بعد اس سب کی عادت ہو ہی جائے گی۔۔شروع کا ایک مہینہ مشکل لگتا ہے۔
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اب ٹھیک ہے۔۔ فائرفاکس میں پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ آئی ای پر ٹھیک ہے۔ تیاری ٹھیک ہی ہو رہی ہے۔ امتحانوں سے زیادہ مجھے پاکستان جانے کی تیاری کا زیادہ ہو رہا ہے۔:p
  6. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے آج خواب دیکھا کہ فہیم کا نام محفل پر سرخ رنگ میں نظر آ رہا ہے۔ اور فہیم نے میرا ایک تھریڈ بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ :grin:
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    عزیز امین نے کب واپس آنا ہے؟ اور میرے ساتھ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔شکریہ کے بٹن ہی کام نہیں کر رہے۔۔:(
  8. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    شکریہ زین، ٹائم کی تبدیلی کی وجہ سے ہی پوچھا تھا۔ میں آف لائن ہو رہی تھی۔--شکر ہے تمھارا پیغام دیکھ لیا۔۔ ورنہ مجھے کل پاکستان کے 4 بجے آن لائن ہونا تھا۔۔ اگر تم نہ بتاتے تو سارا کام خراب ہو جانا تھا۔:noxxx:
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    زین، 4:45 یا 3:45؟ فاطمہ نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی بتایا ہے۔
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    شکریہ فاطمہ۔۔ یہ ٹائم کی تبدیلی کی وجہ سے میرا دماغ چکرا جاتا ہے۔۔اس لیے دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کے بجائے سوچا پوچھ لوں۔:grin:
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں کہ کوئی مجھے بتا دے کہ پاکستان میں اس وقت کیا ٹائم ہوا ہے؟
  12. ماوراء

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    کون کرتی رہیں؟ اور اتنا مشکل طریقہ؟ آسان سا طریقہ ہے کہ ایک ٹوسٹر لیں، اس میں بریڈ کو گرم کر لیں۔ اگر لال کرنا ہے تو ٹوسٹر کی ہیٹ کو تیز کر لیں، جب سلائس باہر آ جائے تو اس کو مکھن لگا لیں۔
  13. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    آپ نے تعارف کے دو تھریڈ کھول دئیے تھے۔۔یہ جو اوپر آپ کی دو پوسٹس ہیں، یہ الگ الگ تھریڈز میں تھیں۔ لیکن اب ان کو میں نے اکھٹا کر دیا ہے۔ اب سمجھ آگئی؟
  14. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    محفل میں خوش آمدید۔
  15. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    یہ تو آپ نے دو تھریڈ کھول دئیے۔میں دونوں کو یکجا کر رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    علم کی جستجو، فائدہ سب کو ۔ بل گیٹس

    تعارف کا زمرے کا لنک : http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39
  17. ماوراء

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    آپ نے تو سلمان تاثیر کا ہی جملہ دہرا دیا۔۔:rolleyes: ہاں لیکن اس نے مینڈک کو پنجابی میں بولا تھا۔
  18. ماوراء

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    شمشاد بھائی، کس قسم کی ترکیب چاہیے؟ کچھوے کا سالن یا پھر روسٹ کچھوے کی ترکیب؟ جو آپ کو پسند ہے بتائیں۔:grin:
  19. ماوراء

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کچنار اشیاء: کچنار آدھا کلو گھی آدھا کپ ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا دہی ایک پاؤ پیاز چار عدد لہسن 8جوئے نمک مرچ حسب پسند ترکیب: پانی میں کچنار ابال کر نچوڑ لیں۔ دہی میں پسا ہوا لہسن، ادرک نمک مرچ ملائیں ۔ گھی میں پیاز تل کر دہی ملا مصالحہ ڈال دیں۔ 5منٹ خوب بھونیں۔ کچنار ڈال دیں 15منٹ بھونیں۔...
  20. ماوراء

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کچنار تو کسی پھول کا نام ہے۔ :noxxx: Name of Plant، Bauhinia variegata Hindi Name، Kachnaar English Name، Moutain ebony http://www.kalyx.com/catalog/latin1.htm http://www.plantcare.com/encyclopedia/mountain-ebony-1974.aspx http://www.punjabi.raniasplace.com/Herbs/
Top