نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ان کو کیسے پتہ چلا تھا کہ ان درختوں پہ آپ نے جھولا جھولا تھا:noxxx:
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب کیسے ھیں سب
  3. خوشی

    تصویری کہانی

    بہت خوب کھوکھر جی ، کون سا بدلہ لیا ھے ویسے:mad:
  4. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن مصروف ہی گزرا ھے غالبا
  5. خوشی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عید پہ انجلینا جولی کی فلم سالٹ دیکھی
  6. خوشی

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ایک انسان کا قتل ہوا ھے وہ کیا تھا کیا نہیں تھا اس کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس پہ دکھ کا اظہار کرنا چاھیئے نہ کہ جگت بازی یا شاید آئے دن ہونے والے بم دھماکوں نے پاکستانی قوم کو بے حس کر دیا کہ جب تک اموات ہزاروں میں نہ ہوں انھیں احساس ہی نہیں ہوتا کہ کچھ برا ہوا ھے
  7. خوشی

    واپسی 2010

    کیا اچھا صرف حضرات ہی لکھ سکتے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. خوشی

    واپسی 2010

    کس ائیر لائن سے واپسی ہوئی ھے؟ مل سکتا ھے ہر گلی کی نکڑ پہ کھڑا ایک جہادی
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    بہتر ہوتا کہ آپ ب سے کچھ لکھ لیتے
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب اس بزم میں ،کافی دن بعد آئی ہوں کیسے ھیں سب؟
  11. خوشی

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج کا کیا کہوں ویسے بھی مزاج یہاں بتاؤں کسے اب
  12. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مجھے بھی کسی نے مس کیا یا نہیں :(
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    عرصے بعد میرا گزر بھی ادھر سے ہو ہی گیا اب شاید اتنی بے رونقی نہ رھے اس دھاگے میں
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں محفل میں آنا تو بھول ہی چکی ہوں جیسے
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    کڑوی سچائی

    شئیرنگ کے لئے شکریہ یہ ویڈیو بلکہ یہ پروگرام پہلے بھی دیکھ چکی ہوں ، مگر حسن نثار کچھ بھی کہہ لیں کسی پہ اثر ہونے والا ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    دیکھا تو آپ نے مجھے فورم پہ بھی نہیں ھے
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کوئی بات نہیں پرانا تعارف ھے نظر پڑی ھےمگر نظر لگنے کا کوئی خطرہ نہیں ھے
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    بھئی مجھے کیا علم
Top