نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    میرا اور میرے دوستوں کا ویڈیو رینڈرنگ سے زیادہ واسطہ نہیں رہا اور زیادہ تر ہمارے زیر استعمال سکیموں والے خیراتی لیپ ٹاپ رہے ہیں۔ :)
  2. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پکڑا گیا بھئی۔ یہ بندہ bot ہے۔ اسی لیے اس کے لیے تصویر اور کوڈ برابر ہیں۔ :ROFLMAO:
  3. محمد سعد

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    وعلیکم السلام۔ ایسی صورت حال میں آخر کار بات اس پر آیا کرتی ہے کہ آپ کی مقامی مارکیٹ (یا جہاں بھی آپ کو رسائی ہے) میں کیا کیا آپشن دستیاب ہیں۔ تو بجائے اس کے کہ آپ کو کوئی اپنے حساب سے مشورہ دے جسے آپ ڈھونڈتے رہیں، آپ اپنے پاس دستیاب آپشنز یہاں شئیر کرتے جائیں کہ جہاں آپ کی پہنچ ہے، وہاں آپ کو...
  4. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اس نوعیت کی مردہ پرستی اور قبر پرستی میں پھر فرق کتنا ہوا؟ گزشتہ کئی صفحات پر محیط بحث آپ دیکھ ہی چکے ہیں جہاں کسی قسم کے معقول دلائل پیش کرنے سے زیادہ اس بات پر زور رکھا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ جو ہیں، یہ "علمائے کرام" ہیں، جن کا فہم اتنا زیادہ ہے کہ ان پر کسی قسم کا سوال نہیں اٹھایا جا سکتا،...
  5. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ان ہی کے کہنے پر تو چلتا ہے۔ جب ہی تو عوام کی زندگیاں بچانے کے لیے درکار فیصلے کرنے کے لیے بھی ایک منتخب حکومت ان کی منتیں کرنے پر مجبور ہے کہ مہربانی کرو، ہمیں اجازت دو کہ پبلک کے لیے مذہبی اجتماعات کچھ عرصہ تک روک سکیں۔ ایسے لوگ پھر ہمیں بتاتے ہیں کہ ہمارا اپنی عقلوں کو ڈبہ بند کر کے ان کے...
  6. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    مرکزی اہمیت والی بات کو بذات خود اعلان والی پوسٹ میں لکھا جانا چاہیے۔ گورے کارپوریٹسٹس کی طرح نیچے کہیں فائن پرنٹ میں نہیں۔ :rolleyes:
  7. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    مشک پوری کی چوٹی سے واپسی۔ اپریل 2017ء۔
  8. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    کبھی کبھار راستے کا نشان واضح نہیں ہوتا اور خود اپنا راستہ بنانا پڑتا ہے۔ ڈونگا گلی کے قریب۔ اپریل 2017ء۔
  9. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنسز فیکلٹی کے پاس۔ اگست 2018ء۔
  10. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی۔ اگست 2018ء۔
  11. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اسلام آباد میں کہیں۔ مارچ 2019ء۔
  12. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    فیصل مسجد کے پاس۔ دسمبر 2019ء۔
  13. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    جناح روڈ، مری، برف باری کے دوران۔ 12 دسمبر 2019ء۔
  14. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    ٹریل 6 کا "جنگلی راستہ"۔ 23 جنوری 2020ء۔
  15. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اسی سڑک پر آگے چل کر ایک ایکسکیویٹر سے اتفاقیہ ملاقات۔ مارچ 2019ء۔
  16. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    شاہ اللہ دتہ سے اوپر جانے والی سڑک کا مزید اوپر پہاڑی کی چوٹی سے "ایریل شاٹ"۔ مارچ 2019ء۔
  17. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    شاہ اللہ دتہ سے اوپر جانے والی سڑک۔ مارچ 2019ء۔
  18. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پیر سوہاوا روڈ، دوست کے ہیلمٹ کے بغیر۔ اگست 2019ء۔
  19. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پیر سوہاوا روڈ، دوست کے ہیلمٹ کی جھلک کے ساتھ۔ اگست 2019ء۔
Top