السلام علیکم !
معززینِ شعرا و ادیبانِ محفل سے ایک مسئلہ کے بارے میں آراء درکار ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ مثال کے طور پر ایک جگہ اقبال نے غالب کے بارے میں کہا شمع یہ سودائی دلسوزی پروانہ ہے ۔۔۔ اس کی درست املا کیا ہو گی ؟؟؟ سودائیِ دلسوزیِ یا سودائی دلسوزیٔ، یا سودائیِ دلسوزیِٔ، یا کچھ اور ؟؟؟؟یعنی...