نتائج تلاش

  1. موجو

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے بہت بڑا کام کردیا ہے ماشاء اللہ اللہ رب العزت آپ کے ایمان، تقوی اور رزق میں اضافہ فرمائے آمین لنک میرے پاس تو ٹھیک نہیں کھل رہے۔
  2. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللہم صل وسلم علیٰ نبینا محمد وعلیٰ آل محمد
  3. موجو

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم ماشاء اللہ کمال کردیا آپ نے اور نبیل بھائی نے اللہ رب العزت آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے آمین ابھی میں افتتاحی کلمات پڑھنے چلا گیا تھا فیس بک + ٹویٹر کے ساتھ اور پسند بھی فورا اور جواب بھی فورا زبردست بھائی:cool:
  4. موجو

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب بلکہ بہت ہی خوب ماشاء اللہ یہ کونسی ایپلی کیشن ہے لگتا ہے وی بلیٹن سے ہجرت ہوگئی۔
  5. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    مشرقِ وسطیٰ ۔ یورپی تناظر میں تاریخی تناظر یورپ کےمشرقِ وسطیٰ کےساتھ تعلقات تاریخ کا حصہ ہیں۔ آخر ایسا کیوں نہ ہوکہ جس عیسائی مذہب کےساتھ اہلِ یورپ کی وابستگی ہےاور جس نےان کےذہنوں کو مسخر اور زندگی کو اپنےحلقۂ اثر میں لےرکھا ہے، اس کا ظہور مشرقِ وسطیٰ میں ہی ہوا تھا۔ عیسائیت کی حیثیت بھی...
  6. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    صدر اوباما کے وعدے ۔۔۔ عمل کی کسوٹی پر صدر اوباما نے جون ۲۰۰۹ء میں اپنے قاہرہ خطاب میں مسلم دنیا اور امریکہ کے درمیان بے اعتمادی کی فضا کو ختم کرنے کے لیے تعلقات کے جس نئے اور خوشگوار دور کے آغاز کی نوید سنائی تھی، اس حوالے سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے معاملے میں وہ عمل کی کسوٹی پر کس حد تک...
  7. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    صدر اوباما کی مشرق وسطیٰ پالیسی - ایک تقابلی جائزہ تعارف مشرق وسطیٰ کا علاقہ امریکی مقاصد کے لیے تزویری اہمیت کا حامل ہے۔ توانائی کے ارزاں وسائل تک رسائی، اپنے کلیدی حلیف اسرائیل کی حفاظت اور مدد، نیزتجارتی اور علاقائی بالادستی قائم رکھنے والے راستوں پر کنٹرول اس کی چند اہم ترجیحات ہیں۔ تین...
  8. موجو

    اللہ سے استغفار - 2

    سبحنک اللہم وبحمد ک اللہم غفرلی
  9. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    حواشی ۱۔ یہ وعدہ برطانوی خارجہ سیکرٹری اے جے بالفور نے لارڈراتھ شیلڈ کے نام اپنے خط محررہ ۲ نومبر ۱۹۱۷ء میں کیا۔اسے معاہدہ بالفور کہاجاتاہے۔اس خط کا متن اسرائیل کی وزارت امور خارجہ کی ویب سائٹ http://www.mfa.gov.ilپر"The Balfour Declaration - November 2, 1917"کے نام سے دیکھا جاسکتاہے۔ ۲۔ ’’سرد...
  11. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    مذکورہ بالا امریکی پالیسیوں، ان کے نتائج اور اس خطے ہی نہیں دنیا بھر بالخصوص یورپ میں اس کے رد عمل کو دیکھتے ہوئے، سیاسی و معاشرتی اضطراب کو کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے۔ ان اقدامات میں معاشی، تعلیمی اور سیاسی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانا،جمہوریت اور بہتر انتظام (good governance) کے...
  12. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی پالیسیاں اور اس کے مضمرات اہم عالمی طاقتوں کی پالیسیوں کے اثرات بالعموم اسی خطے یا ریاست تک محدود نہیں رہتے جس کے حوالے سے پالیسی تشکیل دی گئی ہو۔ بعض اوقات تو یہ اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوتے ہیں۔ دورِ حاضر میں مشرقِ وسطیٰ کے بارے میں امریکی پالیسیوں پر یہ بات کچھ...
  13. موجو

    قرآن مجید کا انڈیکس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ انڈیکس بنا ہے اگر ہے تو مہربانی کر کے لنک فراہم کردیں
  14. موجو

    شیدا بمقابلہ بش

    السلام علیکم ارے بھیا شادی تو میری بھی ہوئی ہے یہ کیا اردو محفل سوکن کا کردار ادا کررہی تھی :confused:
  15. موجو

    شیدا بمقابلہ بش

    السلام علیکم زبردست لیکن قیصرانی بھائی ایک عرصہ ہوا دکھائی نہیں دئیے کوئی خیر خبر؟
  16. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    ایران کے معاملات پر ایک نظر سوال: صدر ابامہ کی ایران سے متعلق پالیسی کیا ہے؟ایران پر مغربی ممالک کے دبائو کے کیا ممکنہ نتائج ہوسکتے ہیں؟ انتخابی مہم کے دوران صدر اوباما نے افغانستان کی صورت حال، پاک بھارت تعلقات ، امریکہ ایران تعلقات اور مشرق وسطیٰ کے عمومی مسائل پر بڑے بیانات دیے ۔ چنانچہ...
  17. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    عراق میں موجودہ پیش رفت اور مستقبل کے امکانات سوال: کیا عراق میں امریکی ایجنڈا کامیاب ہورہا ہے؟ نئے قدامت پرستوں(نیوکانز) نے تین نکاتی لائحۂ عمل پیش کیا جس نے جارج ڈبلیو بش کو صدام حسین کے خلاف حملے کی بنیاد فراہم کی۔ (۱) امریکہ عراق کی ایک جمہوری ملک کے طور پر تعمیر نو کرے گا،...
  18. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    عراق میں موجودہ پیش رفت اور مستقبل کے امکانات سوال: کیا عراق میں امریکی ایجنڈا کامیاب ہورہا ہے؟ نئے قدامت پرستوں(نیوکانز) نے تین نکاتی لائحۂ عمل پیش کیا جس نے جارج ڈبلیو بش کو صدام حسین کے خلاف حملے کی بنیاد فراہم کی۔ (۱) امریکہ عراق کی ایک جمہوری ملک کے طور پر تعمیر نو کرے گا، جوکہ...
  19. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    فلسطین میں گروہ بندی اور گولڈ سٹون رپورٹ سوال: حماس اور الفتح میں اختلاف کی بنیاد کیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ امن عمل پر اس اختلاف کے کیا دُور رَس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ حماس اور الفتح مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے لیے دو مختلف نقطۂ نظر کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اوسلو معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد...
  20. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    امریکی خارجہ پالیسی اور مشرقِ وسطیٰ سوال: امریکہ کے قومی مفادات، خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں، کیا ہیں اور انہیں درپیش متوقع یا حقیقی خطرات کون سے ہیں؟ مشرق ِ وسطیٰ میں امریکی مفادات، حقیقتاً ’قومی مفادات‘ نہیں ہیں۔ تیل کی کمپنیوں کی ایک مختصر تعداد، وال اسٹریٹ بینکوں، سیاسی انتظامیہ اور...
Top