نتائج تلاش

  1. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. موجو

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    السلام علیکم تمبو تو کرائے کا ہوگا اسی لئے آپ یہ کہہ رہے ہیں۔
  3. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    عالمی سرمایہ داری،توانائی کی سیاست اور مشرقِ وسطیٰ سوال: موجودہ عالمی معاشی بحران مشرقِ وسطیٰ میںتوانائی کی سیاست اوروہاں کے معاشی وسیاسی حالات پر کس طرح سے اثر انداز ہوسکتا ہے؟ موجودہ صورتِ حال میںاوپیک ممالک کا متوقع کردار یا اُن کے ممکنہ مطالبات کیا ہوسکتے ہیں؟ حالیہ معاشی اور مالیاتی...
  4. موجو

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    السلام علیکم وہ شیروانی تو اب بہت دور پہنچ چکی ہوگی انہوں نے شبراتی کو دی انہوں نے آگے قدوائی صاحب کو دی اور ان امجد چغتائی لے گئے اس وقت تو میرا خیال مرادے حلوائی کو مکھیاں اڑانے میں مدد دے رہی ہوگی۔
  5. موجو

    اللہ سے استغفار - 2

    سبحنک اللہم ربنا وبحمدک اللہم اغفرلی
  6. موجو

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    اللہ بارک لنا رجب و شعبان وبلغنا رمضان
  7. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  8. موجو

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت شکریہ برادر یاد دہانی کا یقینا آپ نے نبی اکرم ٖصلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو تازہ کیا آپ علیہ السلام رجب سے ہی رمضان کی تیاری شروع کردیتے تھے۔
  9. موجو

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم ضرور ہم پیاز، ٹماٹر، ادرک، چھوٹی الائچی، سونف، بادیان خطائی، فلفل دراز، اسطخدوس اور سوئی ساس بھی ڈال دیں گے
  10. موجو

    چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

    السلام علیکم ارے کہاں گئے سب :coffee1: دیکھو دیکھو محفل شروع ہوئی ان کو چائے کی فکر لگ گئی ہے واپس آؤ سب
  11. موجو

    اللہ سے استغفار - 2

    رب غفرلی رب غفرلی
  12. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    الہم صل وسلم علیٰ نبینا محمد وعلیٰ آلہ وسلم تسلیما
  13. موجو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفر اللہ واتوب الیہ
  14. موجو

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم ارے یہ کون آ ٹپکا ہماری سلطنت میں پکڑو جانے نہ پائے۔ دوڑو ارے او جلاد تجھ سے کیوں نہیں دوڑا جارہا پکڑ کر لاؤ اس گستاخ کو اور پابہ زنجیر کرو شہنشاہ معظم کے آنے پر ہم ان کے حضور اس کی یخنی پیش کریں گے۔
  15. موجو

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    السلام علیکم ماشاء اللہ نبیل بھائی اللہ رب العزت آپ کی صلاحیتوں میں برکت دے امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
  16. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید اللہم بارک علیٰ حمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    ایک اور اہم بات کہ انسٹی ٹیوٹ کا ایک جریدہ شائع ہی آن لائن کیا جاتا ہے اگر کہیں وہ کام آسکے تو اسکے شماروں کا مواد مل سکے گا جریدہ ہے مباحث جس کے بارے انسٹی ٹیوٹ کی ویب سائٹ پر یہ لکھا ہے۔ پاکستان کا وہ مذہبی طبقہ جو سیاسی عمل میں تو شریک نہیں ہوتا لیکن اپنے دینی میلان اور مذہبی رجحان کی...
  18. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی تک تو اس کا کوئی بھی مکمل شمارہ آن لائن دستیاب نہیں ہے۔ لیکن اب آغاز ہوا چاہتا ہے آپ انسٹی ٹیوٹ کی ویب سائٹ پر بھی اسے دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں ملاحظہ فرمائیے
  19. موجو

    تعارف جاوید کا سلام ہندوستان سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جاوید صاحب خوش آمدید امید ہے کہ آپ کے آنے سے محفل کی رونق بڑھے گی اس کے ساتھ ساتھ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ محفل پر دنیا بھر سے اردو کے چاہنے والے موجود رہتے ہیں آپ کو ان شاء اللہ کسی بھی قسم کی اجنبیت یہاں محسوس نہیں ہوگی۔
  20. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    تعارف دورِ حاضر میں مشرقِ وسطیٰ کے داخلی اورخارجی امور میں امریکہ کا اثرو رسوخ اورکردار خاص اہمیت کا حامل ہے جسے خطے میںہونے والی امن کی کوششوں اورجنگ کے محرکات میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ خطے سے متعلق امریکہ کے تزویراتی مقاصد کو یوں ترتیب دیا جاسکتاہے: خطے میں موجود توانائی کے ذخائر اورتیل...
Top