نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    انتہائی معقول تجویز! خاص کر اس لحاظ سے کہ غالباً بے جا ریٹنگ کی تحریک کا سبب عموماً یہ ہوتا ہے کہ مخالف کے منفی اعداد میں اضافہ ہو۔ ظاہر ہے کہ مثبت و منفی درجہ بندیوں کی مدد سے ریپیوٹیشن قائم ہونے کا تصور ہے، لیکن محفل میں اس مقصد کے لیے اب تک تو کبھی اس کا استعمال کیا نہیں گیا۔ نہ تو بڑھی ہوئی...
  2. ابن سعید

    ایسا کوئی اصول ابھی تک تو محفل میں موجود نہیں۔ لہٰذا تبدیلی کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔ البتہ یہ...

    ایسا کوئی اصول ابھی تک تو محفل میں موجود نہیں۔ لہٰذا تبدیلی کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔ البتہ یہ مشورہ اور اس سے ملتے جلتے کچھ اور مشورے قابل توجہ ہیں، مثلاً ناموں میں علامات اور اعراب کے استعمال کی ممانعت وغیرہ۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    مختلف درجہ بندیاں اور ان کے رجحان کا تعین جہاں مشکل امر ہے وہیں ہماری دلچسپی کا موضوع بھی۔ اس بابت احباب کی آرا یقیناً نہ صرف دلچسپ ہوتی ہیں بلکہ معاملے کو دیکھنے کے لیے نئی جہات فراہم کراتی ہیں۔ ہمارا بھی خیال ہے کہ غیر متفق درجہ بندی کو منفی نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ لوگوں کا عدم اتفاق کسی بات...
  4. ابن سعید

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    مشاعرہ منعقد کروانے والی ٹیم بشمول ناظمین، صدر، سرپرست، کارکنان و دیگر احباب ڈھیروں مبارکباد کی مستحق ہے۔ اور ان تمام شعرا کے لیے نذرانہ داد و ستائش جنھوں نے اپنے کلام سے محفل کو رونق بخشی۔ بظاہر مشاعرہ بعض اوقات سست روی کا شکار نظر آیا لیکن ہماری خادمانہ قوتیں اس بات کی گواہ ہیں کہ ٹیم مشاعرہ...
  5. ابن سعید

    محفل پر ایموجی

    زین فورو 2 میں یقینی حد تک اس کی توقع کی جا رہی ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    یہ مسئلہ فقط رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ساتھ ہے۔ اتفاقاً ہمارا اس سے پالا تب پڑا جب ہم جرمنی کے سفر پر تھے۔ اس وقت اس کی چھان بین کرنے کی مہلت نہ تھی تو نبیل بھائی کو صورتحال بتائی۔ انھوں نے متعلقہ کی بورڈ ایونٹ کی بابت معلومات حاصل کر کے مطلع کیا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    کوئی بھی فاعل کیسے اپلوڈ کی جائے

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ فی الحال محفل میں فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت کو غیر فعال رکھا گیا ہے۔ لہٰذا فائلوں کو کہیں اور اپلوڈ کر کے ان کا ربط فراہم کرا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

    در اصل محفل میں ایک سہولت فعال کی گئی ہے جس کے تحت اگر کوئی ربط شامل کیا جائے اور ساتھ اینکر ٹیکسٹ شامل نہ کیا جائے تو اس صفحہ کو سرور سائڈ پر ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا ٹائٹل حاصل کر کئے بطور اینکر ٹیکسٹ شامل کر دیا جاتا ہے۔ اتفاق سے فیس بک کے روابط اگر براؤزر کے علاوہ کسی سرور سائڈ اسکرپٹ یا ایچ ٹی...
  9. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    یہ مسئلہ ہمارے علم میں ہے۔ اس بابت ہوسٹ سے ہماری مراسلت بھی جاری ہے۔ البتہ ہم ابھی حالت سفر میں ہیں اور کانفریس کی مصروفیات اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ اس کے لیے وقت نکال پانا مشکل ہو رہا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بیسویں انٹرنیشنل کانفرینس آن تھیوری اینڈ پریکٹس آف ڈیجیٹل لائبریریز، ہینوور، جرمنی۔ 5 تا 9 ستمبر 2016۔ :) :) :) ہمارا دورہ ہینوور اور برلن کے نواح تک محدود ہوگا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہم تو کانفرینس کی تاریخوں کے تابع ٹھہرے! :) :) :)
  12. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہم نے جب جرمنی میں یہ ڈش بنائی تھی تب قصہ اس کے بر عکس تھا۔ ہمارے ذہن میں کوئی مخصوص پکوان نہیں تھا، بس میز بان سے پوچھا کہ ہم بھی مطبخ میں آ کر کچھ پکائیں؟ انھوں نے کہا کہ صد بسم اللہ، تو ہم نے ان کا ریفرجریٹر کھول کر جھانکا کہ کیا کچھ موجود ہے اور ان سے کیا کچھ بن سکتا ہے۔ بس ایسے میں بہت پہلے...
  13. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بس اسی خوف سے وہاں رکنیت کے بارے میں ابھی تک ہم نے خود نہیں سوچا اور اس پر طرہ یہ کہ ہم ٹھہرے نرے کاہل شخص، اب بھلا رکنیت کی کون سوچے! :) :) :)
  14. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    گڈنیس گریشئیس می! شگفتہ بٹیا کہیں آپ نے کوچہ آلکساں کی رکنیت تو اختیار نہیں کر لی؟ اس میں کون سی مشقت نظر آ رہی ہے آپ کو؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہم عموماً کسی پکوان کی ترکیب کو بعینہ نہیں آزماتے ہیں بلکہ اس میں کچھ تخریب کاریاں ضرور کرتے ہیں۔ بہر کیف انڈوں کا دل بنانے کی ترکیب ذیل کی ویڈیو میں ملاحظہ فرما لیں اور اپنی مرضی کے مطابق پھر بدل کر لیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ان اللہ مع الصابرین! :) :) :)
  17. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    مترادف یا مثل؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    زیادہ کچھ نہیں تھا، بس سلاد کی پتیاں تھیں، (باریک مگر لمبے) کدو کش کیے ہوئے گاجر تھے، چیری ٹماٹر تھے، انگور تھے۔ چھوٹے ٹماٹروں اور انگوروں کو درمیان ے کاٹ کر دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ :) :) :)
Top