نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    زبان سے بہت زیادہ واقفیت نہ ہونے کے باوجود لطف آ گیا فلک شیر بھائی۔ البتہ ایسا محسوس ہوا جیسے اچانک شروع ہوا اور اچانک ہی رابطہ منقطع ہو گیا، جیسے بات مکمل نہ ہوئی ہو۔ بہر کیف، پنجابی فورم میں اردو تبصرے پر معذرت کہ پنجابی میں ہمارا ہاتھ تنگ ہے۔ ننھی پری کی جانب سے دھمکیاں ملتی رہتی ہیں کہ بھائی...
  2. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ٹیچر بٹیا تو ہم اپنی ننھی پری کو کہتے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    اس بات پر ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا۔ ایک روز لیکچر کے دوران کسی سوال کے جواب میں پچھلی سیٹوں سے ایک منہ پھٹ قسم کے طالب علم نے کوئی ذو معنی قسم کی بات کہی جس کے جواب میں استانی صاحبہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہمارا سر نیم والد صاحب کی طرف سے نہیں ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    آپ کی اس بات پر ہم نے اپنے تعلیمی سفر کا جائزہ لیا تو پایا کہ ہمیں پہلی دفعہ کسی استانی صاحبہ نے انجنئیرنگ کے دوسرے یا تیسرے سیمسٹر میں پڑھایا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    اور وہ عارضی حل کیا ہے؟ :) :) :) کیا زین فورو ڈیویلپر فورم پر اس مسئلے کو رپورٹ کیا گیا ہے؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    Pahar - Wikipedia, the free encyclopedia :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ "نون" کا درست ترجمہ دوپہر کے بجائے نصف النہار ہونا چاہیے۔ کیونکہ دوپہر ایک دورانیہ ہے جو پورے ایک پہر یعنی تین گھنٹوں پر محیط ہے، جبکہ "نون" یا نصف النہار فقط ایک نقطہ وقت ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    برف کا گھونسلا ۔۔۔

    رپورٹ کرتے ہوئے سبب کے خانے میں درست املا کے ساتھ سارا متن لکھ کر ارسال فرما دیں، تاکہ تبدیلی کر دی جائے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    یعنی شعر اب کچھ یوں بنتا ہے: ہم بھلا کون سے سقراطِ زماں ہیں جو ظہیر روز اک زہر بھرا "امرود کے بجائے آم" نیا سامنے ہے :) :) :)
  10. ابن سعید

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    جام کو آم کر دیتے تو وزن بھی قائم رہتا اور چچائے عالم اردو ادب کی آم پسندی کی تقلید بھی ہو جاتی۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    حیرت ہے، آپ کے یہاں بھی اسے یہی کہتے ہیں۔ ہم نے تو یہ لفظ کبھی اردو میں اس وجہ سے استعمال نہیں کیا کہ اسے علاقائی لفظ سمجھتے رہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو یہیں ہوتے ہیں پیارے۔ البتہ کچھ لکھنا کم ہو گیا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سب سے تو وہ پوچھیں جنھیں پتر پر یقین نہ ہو۔ :) :) :) شک والی کیا بات ہے دلاری بٹیا، ہم ٹھہرے ذرا کاہل المزاج ورنہ روابط کے ڈھیر لگا دیتے! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نصف افواہ! :) :) :) ٹھیک اسی طرح جیسے ننھی پری کو مشکل اردو نہیں آتی؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    آپ بھی غضب کرتے ہیں، متبادل بھی تجویز کیا تو ایسا کہ لفظی اور معنوی دونوں اعتبار سے اشعار کی ٹانگ ٹوٹ جائے۔ امرود کے بجائے جام کا کوئی ہم وزن مترادف پیش کرتے تو آج یہ نوبت تو نہ آتی: ہم بھلا کون سے سقراطِ زماں ہیں جو ظہیر روز اک زہر بھرا "امرود" نیا سامنے ہے :) :) :)
  16. ابن سعید

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ظلم ہے بھئی یہ تو، اس قدر سامنے کا موضوع اور اس پر اس قدر شگفتہ تحریر، جیسے بوقت تحریر "چڑھا" رکھی ہو! :) :) :) معزز قارئین کرام، ہم یہاں دعوت مطالعہ دیں گے اپنی بے حد دلاری ننھی پری کو کہ وہ آئیں اور اس سبب سے آگاہ ہوں کہ ان سے شاعری کیوں نہیں ہو پاتی، کہ یہ سوال وہ اکثر پوچھتی رہتی ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نیتوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے، ویسے آج جانے کہاں سے ہمیں آپ کی تحریر شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ مل گئی جس پر اب تک نگاہ نہیں پڑی تھی۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟ :) :) :)
Top