نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ ہوئی نا بات! ویسے ابھی حال ہی میں محفل کا مشاعرہ بھی آ کر گزر گیا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عرصہ سے عینی بٹیا کی سخن کی پٹاری کا ڈھکن نہیں کھلا اور اگر ایسا ہوا تو ہم تک اس کی مہک نہیں پہنچی۔ ایں چہ قصہ است؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    خواہشات کا ستیاناس

    خدا خیر کریں! :) :) :) یہ تو پھر کانٹوں پر گھسیٹنے والی بات ہو گئی۔ ہم کون سا شاعر ہیں جو باقاعدہ غزل مکمل کرنے بیٹھ جائیں۔ یہ تو کسی روز ایک عزیز سے بات کرتے ہوئے یوں ہی فی البدیہ تک بندی کر بیٹھے تھے، وہ بھی ماضی کے صیغے میں۔ آج موقع محل دیکھ کر وہ یاد آ گیا تو اسی میں پھیر بدل کر کے یہاں لکھ...
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، عینی بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    خواہشات کا ستیاناس

    یعنی آپ کو ہماری آپ بیتی پر ہنسی آ رہی ہے۔۔۔ قرب قیامت کی نشانیاں! :) :) :) خطا تو کچھ ہماری ہی لگتی ہے، الا یہ کہ نادانستگی میں کسی شاعر نا معقول سے خیال متصادم ہوا ہو۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے مقدس بٹیا کو آواز دی تو عائشہ عزیز پری کو کیوں نہیں؟
  7. ابن سعید

    خواہشات کا ستیاناس

    وہ پانی پی کے سوئیں رات میں بستر کریں گیلا جو پوچھیں آپ یہ کیا ہے تو وہ بولیں "نمی کردم" کاش مرغیوں کی تین ٹانگیں ہوں! :) :) :)
  8. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا :) :) :)
  9. ابن سعید

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    ہمارا خیال ہے کہ ٹرافی والے سارے پیغامات عرصہ قبل نبیل بھائی نے شامل کیے تھے، بلکہ طے شدہ طور پر موجود ٹرافیز کا ترجمہ کیا تھا۔ محفل میں اس نظام پر کچھ زیادہ کیا نہیں گیا ورنہ اس کی مدد سے مزید دلچسپیاں وجود پا سکتی تھیں۔ رہی بات اس ترجمے کی جس سے ہم ابھی ابھی بری الذمہ ہوئے ہیں، تو ہم یہ عرض...
  10. ابن سعید

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    ہمارا خیال ہے کہ درجہ بندی کے حوالے سے پوچھا گیا یہ سوال اچھی بھلی اردو لڑیوں میں پہ در پہ ارسال کیے جانے والے پنجابی مراسلوں کے بارے میں بھی کیا جانا چاہیے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    ہم نے مراسلے میں تدوین کر دی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    جی ہاں، اگر صرف آپ انھیں نظر انداز کر رہے ہیں، وہ آپ کو نہیں۔ آپ کو ان کی جانب سے اطلاعات موصول نہیں ہوں گی، ان کے مراسلے بغیر پرمالنک کے نظر نہیں آئیں گے، اور ایسی ہی کچھ اور باتیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    ویب ھوسٹنگ اور ڈومین نیم کے لئے ویبسائٹ؟؟؟؟؟

    عرصہ سے مشترک ہوسٹنگ کی خدمات کا جائزہ ہی نہیں لیا اس لیے اس بابت کوئی رائے دے پانے سے قاصر ہیں۔ اردو ویب کا بیشتر انفراسٹرکچر لنوڈ اور ڈیجیٹل اوشئین کی کلاؤڈ ہوسٹنگ کی ذیل میں آتا ہے اور ڈومین نیم کے لیے گوگل ڈومینس زیر استعمال ہے۔ اگر آپ کو اسٹیٹک سائٹ ہوسٹ کرنی ہے تو ہوسٹنگ پر کچھ بھی خرچ...
  14. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    ابھی تو امامت، اقتدا اور مقتدی کا قصہ تمام نہیں ہوا، آپ نے یہ مقلد اور غیر مقلد کا شوشہ مزید چھوڑ دیا۔ اس کے نتیجے میں پھیلنے والی بد نظمی کی پوری ذمہ داری آپ پر عائد ہوگی، ہم تو بری الذمہ ٹھہرے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    اس کا بھی علاج ہے! احتجاج کر کے ہمیں سرونٹ کوارٹر سے نکلوا پھینکیے، بس کام بن گیا سمجھیے! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    کر سکتے ہیں، لیکن انھیں کرنا نہیں چاہیے۔ اگر ہمیں ٹھیک سے وہ بات یاد ہے جب ہماری آپ سے اس بارے میں گفتگو ہوئی تھی تو قصہ کچھ یوں تھا کہ ہم نے آپ سے کہا تھا کہ گو کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں پر نہ کریں تو بہتر ہو گا تا کہ لوگوں کی کاروائیوں پر نگاہ رکھ سکیں۔ یہ غالباً ان دنوں کی بات ہے جب آپ اراکین...
  17. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    ہمیں تو ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی کہ آپ نے ہمیں نظر انداز کر رکھا ہے، اب یہ اور بات ہے اگر ہم خادمانہ اختیارات استعمال کر کے جاننے کی کوشش کر بیٹھیں۔ ویسے بھی جب آپ کو علم نہیں ہوا کہ آپ کے کتنے دشمنان نے آپ کو عرصہ سے نظر انداز کر رکھا ہے تو کسی اور کو کیونکر ہوگا؟ بہر کیف یہ تو مذاق کی ذیل میں...
  18. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    کئی دفعہ محفلین کی جانب سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ انھیں گاہے گاہے بعض اراکین کی جانب سے ناگوار یا ناشائستہ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کچھ کو یہ شکایت رہتی ہے کہ وہ محفل میں بعض اراکین یا بعض نوعیت کے مراسلوں سے کنارہ کشی چاہتے ہیں۔ چونکہ محفل بے شمار لوگوں کے اظہار خیال اور روابط کا ایک...
Top