نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    اور یہ بات میرے لیے فائدہ مند ہو گی، کیونکہ وہ مجھ سے زیادہ سمجھ دار ہے :rollingonthefloor:
  2. سلمان حمید

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    وہ کیا ہے کہ میں صرف اس خیال کے بنا پر کر کہ "وہ کھانے کی چیزیں لیے محبت سے ملنے کے خواہش مند ہیں"، کوئی خطرہ مول لینا نہیں چاہتا :(
  3. سلمان حمید

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    ارے واہ، یہ تو کمال ہو گیا کہ آپ نے اتنی شدت سے کسی کو ملنا چاہا اور ملاقات بھی ہو گئی۔ بہت مشہور ہوتے ہیں عمیرہ احمد کے ڈرامے اور دو تین تو میں نے بھی دیکھ رکھے ہیں :biggrin: درّ شہوار کافی اچھا لگا تھا مجھے (عمیرہ احمد کا ہی تھا نا؟؟ :confused:) ہاں ناول کوئی نہیں پڑھا، بیگم کہتی ہیں کہ اس کے...
  4. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    خدا گواہ ہے کہ خاکساری کسی بھی حالت میں سود مند ہوتی ہے، چاہے ڈھٹائی اپنے عروج پر ہی کیوں نہ ہو۔
  5. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    کتاب تو جیب ڈھیلی کر کے اردو بازار کے ہر چھاپے خانے سے چھپ جاتی ہے۔ اس لیے پول کھلنے سے پہلے پہلے بندہ خاکسار ہی رہے تو اچھا ہے :rollingonthefloor:
  6. سلمان حمید

    تعارف حافظ اختر علی

    خوش آمدید حافظ صاحب :)
  7. سلمان حمید

    تعارف تعارف

    خوش آمدید بھائی :)
  8. سلمان حمید

    تعارف مجھ نا چیز کا مختصر تعارف

    محفل میں دوبارہ آمد کے لیے شکریہ اور خوش آمدید :)
  9. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    واہ، محفل میں ایک اور پڑھے لکھے کا اضافہ اور میں تو ابھی پہلے والوں سے کچھ زیادہ سیکھ نہیں پایا (بوجہ چھوٹا میموری کارڈ اور سست پروسیسر)۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل میں خوش آمدید۔ ملتان میں گرمی کیسی پڑ رہی ہے؟ :)
  10. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہممم اب سمجھا!!!!!
  11. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    مجھے بھی :(
  12. سلمان حمید

    تاسف میری امی

    انا للہ وانا الیہ راجعون بلاشبہ یہ ایک ایسا سانحہ ہے جس کے لیے کوئی تسلی، کوئی لفظ کارگر نہیں۔ بے شک ہم اپنی والدہ سے دور بھی ہوں لیکن ان کے سائے تلے ضرور ہوتے ہیں۔ لیکن قضا ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم کچھ نہیں کر سکتے سوائے تسلی اور ڈھیر ساری دعاؤں کے۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا...
  13. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یار تو واقف ہی ہے اب تجھ سے کیا چھپانا۔ کہانی گھر گھر کی :p ویسے ارحم ساتھ لپٹ کر لیٹ جاتا ہے رات کو تو اس وقت مجھے اس کی معصومیت پر بڑا پیار آرہا ہوتا ہے، اسی لیے اسے ساتھ لگا کر لیٹتا ہوں، بیگم نے تو کئی بار کہا ہے کہ آپ سو جایا کریں یہ بھی لیٹا لیٹا سو جائے گا مگر میرا حوصلہ نہیں ہوتا تو بس...
  14. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    دیکھیں سب سے پہلی بات تو یہ کہ واقعہ بالکل سچا ہے، دوسری بات یہ کہ میں ڈرا تو نہیں ہاں مگر اچنبھے کی حالت میں ضرور تھا، تیسری بات یہ کہ میں یہاں لکھ کر سب کی رائے جاننا چاہتا تھا کہ ایسا کیوں ہو سکتا ہے، چوتھی بات یہ کہ بات مذاق کی تھی نہیں مگر بن گئی ہے، پانچویں بات یہ کہ اگر سافٹ وئیر کا مسئلہ...
  15. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    شمشاد بھائی کی دعائیں ہیں اس کے پیچھے؟ :eek:
  16. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یہ شیڈولڈ کال والی بات نئی ہے میرے لیے، ایسا کوئی کرے گا تو نہیں میرے گھر میں کیونکہ ہم تین ہی تو لوگ ہیں، ہاں مگر فون دونوں بار بستر سے دور ہی تھا :(
  17. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    پھینک دوں؟ لیکن یہ کوئی حل تو نہیں نا، بھوت تو پھر آ جائے گا میرے نئے والے فون پر۔ اس لیے اسکائیپ ہی اڑا دیتا ہوں، نہ رہے گا اسکائیپ، نا بجے گی ٹون ٹون
  18. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    سامسنگ کا ایس تھری ہے جی جس نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ نہ چلتا ہے نہ چلنے دیتا ہے :(
Top