نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یہ ہوئی نا بات آسی بھائی، پہلے تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ میں جو لکھتا ہوں کتنا برا ہے۔ اب کم سے کم غلطیوں کا پتہ تو چلا :) اور ویسے بھی میں کوئی بڑا لکھاری بننے کے مراحل میں نہیں ہوں، بس یہ اور اس قسم کی مزید اصلاحات کی اس لیے خواہش تھی کہ کم سے کم اپنے خیالات کا اظہار بھی کروں تو الفاظ کا چناؤ...
  2. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    رہی والا مشورہ لے دیں۔ اگر اچھا لگا اور ضرورت ہوئی تو رہا والا بھی پوچھ لوں گا۔
  3. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    تو نایاب بھائی کیا اب آپ اپنے پیشے سے مطمئن ہیں؟ میرا مطلب، کچھ اور بننے یا اسی میں مزید ترقی کرنے کی چنگاری نہیں رہی؟ یا ہے؟ :)
  4. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    اب کہیں کہیں سے مجھے بھی یقین ہو رہا ہے ماہی احمد کی بات پر۔ ہو نا ہو یہ آسیب آپ کا ہی بھیجا ہوا ہے :(
  5. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    محمد یعقوب آسی بھائی آپ میری کسی تحریر پر تبصرہ یا میری اصلاح نہیں کرتے۔ کیا آپ نہیں چاہتے کہ میں بھی ایک دن بڑا لکھاری بنوں؟ :(
  6. سلمان حمید

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    یعنی کہ آپ نے ہنسنے کھیلنے والے یہاں بلا کر شرمندہ کر دیے۔ ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے پر مجبور کر دیا اور اب میں شرمندہ شرمندہ کسی ماسکیٹو کو ڈھونڈ رہا ہوں تاکہ اس سے بغل گیر ہوا جائے :(
  7. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    صرف اسی سے گزارہ نہیں ہو گا۔ کچھ نہ کچھ بتانا پڑے گا جناب۔
  8. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپ کو سید نور کاسٹ کر لے :p کاش میں ساری نمازیں پڑھنی شروع کر دوں
  9. سلمان حمید

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    بجا فرمایا :rollingonthefloor:
  10. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور امجد صاحب ہر بات کے جواب پر کھری کھری سنائیں :p کاش میں وہ سب کر سکوں جو میں سوچتاہوں
  11. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    میرا آپ سب سے ایک سوال ہے، آپ کیا بننا چاہتے تھے اور آپ کیابن گئے ہیں؟ میں بالخصوص پیشے کے اعتبار سے پوچھنا چاہ رہا ہوں مگر آپ کچھ بھی بتا سکتے ہیں جیسے کہ "کوئی 2 بچوں کا باپ بننا چاہتا تھا مگر 4 کا بن گیا، یا بچپن میں لمبا قد چاہتے تھے، چھوٹے رہ گئے وغیرہ وغیرہ" بہتر رہے گا اگر اپنی عمر کے...
  12. سلمان حمید

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ہاہاہاہا بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور اس کا پہلی ڈرائیو پر سنسان سڑک پر ٹائر پنکچر ہو جائے کاش میرا ڈرائیونگ لائسنس اسی مہینے بن جائے
  14. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور اس میں نمک تیز ہو جائے کاش مجھے اس مہینے دو تنخواہیں مل جائیں
  15. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور ساری دنیا ایک ہی زبان بولنے لگ جائے کاش میں پاکستان آ کر سیٹل ہو جاؤں
  16. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    صبر سے یا بے صبری سے؟
  17. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ۔ عمر سیف بھائی نے خوش فہمی ڈالی ہے :rolleyes:
  18. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    آداب سیکھنا چاہتا ہوں میں، مدد کر دیں :(
  19. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    "رہی" لفظ پر میں چونک گیا ہوں اور اگر ایسا ہی ہے تو دوبارہ ایسا واقعہ رونما کروانے کے لیے مجھے کیا کرنا ہو گا؟ آپ کے پاس کوئی مشورہ قیصرانی بھائی؟
  20. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یعنی کہ میں اکیلا نہیں ہوں اس آسیب کے متاثرین میں سے۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کر عمر بھائی :rollingonthefloor:
Top