نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    تاخیر سے خوش آمدید کہنے کے لیے تاخیر سے معذرت کر لوں گا۔ فی الحال خوش آمدید قبول کیجئے :)
  2. سلمان حمید

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    لیکن بیسٹ فرینڈ تینوں اصناف کا ہو سکتا ہے۔ ہے نا؟ میں تیسری صنف کا ذکر نہ کر کے racist نہیں کہلوانا چاہتا
  3. سلمان حمید

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    شمشاد بھائی کی طرح ہم بھی چار ہی بیسٹ فرینڈ تھے۔ گو کہ دوست بنانے میں مجھے کمال حاصل ہے اور اگر بہت ہی اچھے فرینڈز کہیں تو سکول کے زمانے کا بھی ایک موجود ہے۔ یونیورسٹی میں بھی بنے اور پھر اب جرمنی میں بھی لیکن بات جن سے ہوتی ہے آج تک وہ تین وہ ہیں جن کے ساتھ جی سی یو میں قائد اعظم ہاسٹل میں دو...
  4. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    اول تو اس سے زیادہ گہرا جانے پر کان پھٹ جائیں گے، دوئم یہ کہ میں اتنا سانس روک نہیں سکتا (گو کہ سولہ فٹ نیچے پیر لگانے کے لیے بھی کزن حضرات اوپر کھڑے ہو کر کندھے پر پیر رکھ کر زور سے دھکا دیتے تھے نیچے کی جانب، تبھی پہنچ پاتا تھا اورزمین کو پیر لگا کر فاتح قرار پاتا تھا) کیونکہ سولہ فٹ تک بھی...
  5. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    تو زیک بھائی واپسی ناممکن ہے کیا؟ تھوڑا غور و فکر کیجئے اور ہاتھ پیر ماریئے۔ بتائیں کہ آگے کیا بننا چاہتے ہیں :)
  6. سلمان حمید

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب لالے، کمال کر دیا۔ عرصے بعد مختصر مگر جامع تحریر پڑھی جو کہ با مقصد بھی ہے اور میرے لیے اصلاح کا باعث بھی بنی۔ واقعی ہم اکثر پریشانیوں میں سب بھول کر فقط ہاتھ پیر مارتے رہتے ہیں۔ میں جب پہلی بار گہرے پانی میں اترنے لگا تھا تو مجھے ایک ماہر تیراک نے بتایا تھا کہ پانی میں سب سے پہلے جو چیز...
  7. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہاں نا اب ایسے اچهے ابے دوزخ میں تو نہیں پائے جاتے نا :cool:
  8. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    مطلب یہ کہ اس کو ایسا ابا جنت سے ہی لبا تها :biggrin:
  9. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یہ تو ارحم ہی بتا سکتا ہے کہ اس نے ایسا کیوں کہا. اب تمہیں تو پتہ ہے بہن کہ بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں اور جهوٹ نہیں بولتے :rollingonthefloor:
  10. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بہت شکریہ منصور بهائی :) محبت ہے آپ کی :)
  11. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    کوئی بات نہیں بهائی جان. دیر آید درست آید :) شکریہ بہت بہت :)
  12. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    اوہ آسی بهائی معذرت. روانی میں لکها گیا ورنہ میں اس قابل کہاں :(
  13. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    نایاب بھائی میرے مطابق تو ان پڑھ وہ ہے جو سمجھ نہیں سکتا۔ آپ تو بہت پڑھے لکھے ہیں اس لحاظ سے الحمد اللہ۔ اللہ آپ کے بیٹے کی خواہش پوری کرے اور آپ کو مزید عزت سے نوازتے ہوئے آپ کو ایسے ہی شکر گزار رکھے۔ آمین
  14. سلمان حمید

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    بہت عمدہ عمر بھائی، سائنسدان میں بھی بننا چاہتا تھا فزکس پڑھ کر لیکن ابا جی کے ایک جاننے والے نے کہا بھائی مشکل کام ہے کمپیوٹر میں ہی آ جاؤ۔
  15. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بہت عمدہ معلومات۔ بہت شکریہ۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ بہت ساری دعائیں :)
  16. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور دنیا پڑھنا بھول جائے :p کاش میں بڑا شاعر بن جاؤں :rollingonthefloor:
  17. سلمان حمید

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپ کا ٹاکرا کم عقلوں سے ہونا شروع ہو جائے جن کو ہر بات سے ہی تکلیف پہنچ جاتی ہے :p کاش میرا یہ لانگ ویک اینڈ اچھا گزر جائے
  18. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بس بہن کیا بتاؤں، لگن تھی بچے کی۔ ایک دن لبتے لبتے جنت میں پہنچ گیا تو وہاں سے ملا تھا ارحم کو ایسا ابا :rollingonthefloor:
  19. سلمان حمید

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یہی حال میرے اسکائیپ کا ہے، نہ پتہ چلتا ہے کہ کوئی میسیج آیا ہے، نا کال کا پتہ لگتا ہے۔ بعض کا پتہ لگ بھی جاتا ہے، لیکن اکثر کا نہیں :(
Top