بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

عرفان سعید

محفلین
چکن کیسیاتورے

h5ET4C0.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
محفل پر آجکل زبرست تصاویر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ ایک دھاگے میں مزے مزے کے کھانے تو دوسرے میں مزے مزے کے نظارے :)
 

شمشاد خان

محفلین
رناں والیاں دے پکے نے پراونٹھے
تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے

لیکن بل جاتی ہے کہ گیس کس سلنڈر ہوتا ہے اور چولہا۔

رناں والیاں دے پکے نے پراونٹھے
تے چھڑیاں دی دال نہ گلے

لیکن یہاں کُکر میں گل جاتی ہے۔

تو آج ثابت مسور پکائے ہیں۔
 
Top