عرفان سعید
محفلین
چکن کیسیاتورے
جوابی سلسلہ نہ شروع کر لیں؟عرفان سعید بھائی یہ سلسلہ بھی پھر سے شروع کریں۔
وہ تو صحیح ہے، لیکن جن کی "بیغم" ہی نہیں ہے، وہ کس کو کھلائیں؟جوابی سلسلہ نہ شروع کر لیں؟
ہم نے بیگم کو کیا کھلایا؟
اپنے علاوہ اتنا جگرہ کون لائے گا؟وہ تو صحیح ہے، لیکن جن کی "بیغم" ہی نہیں ہے، وہ کس کو کھلائیں؟
وہ اپنی جان کو کھلا دیں!وہ تو صحیح ہے، لیکن جن کی "بیغم" ہی نہیں ہے، وہ کس کو کھلائیں؟
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے آجکل عرفان سعید بھائی گھر میں خود کھانا پکا رہے ہیں اس لئے یہ سلسلہ فی الحال موخر کرنا پڑے گاعرفان سعید بھائی یہ سلسلہ بھی پھر سے شروع کریں۔
او شرارتی! کیوں ہمارے گھر میں تاک جھانک کرتا ہے؟کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے آجکل عرفان سعید بھائی گھر میں خود کھانا پکا رہے ہیں اس لئے یہ سلسلہ فی الحال موخر کرنا پڑے گا
ان چکروں سے الحمد للہ آزاد ہیں۔وہ اپنی جان کو کھلا دیں!
تو آپ بے جان ہیں!ان چکروں سے الحمد للہ آزاد ہیں۔
کن چکروں سے؟ اپنے آپ کو کھلانے والے؟ان چکروں سے الحمد للہ آزاد ہیں۔
یہ تو آپ کی سوچ پہ منحصر ہے ورنہ اپنی جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے!یہ جان اور جانو کے چکروں سے۔
لہذا خود ہی پکاتے ہیں اور خود ہی کھاتے ہیں۔
یہ کِس چیز سے بنا ہے؟
لیکن آپ کو جانو تو اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہے!یہ تو آپ کی سوچ پہ منحصر ہے ورنہ اپنی جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے!