ویسے میں ابھی گھر آتے ہوئے بائیک پر بیٹھا سوچ رہا تھا کہ دل کو تھوڑا سمجھاؤں کہ بیٹا دو چار کروڑ ملنے کی پیشنگوئیاں کیا کرے تاکہ کوئی فائدہ بھی ہو
گھر آیا تو پتا چلا کہ یونس خان صاحب نے دل کی بے عزتی کروا دی ہے ۔۔۔۔
ویسے تقریباً آدھی پیشنگوئی تو سچ ہو ہی گئی تھی ویسے ہی اگر چار کروڑ والی...