کھانا کھانا ذرا مشکل کام لگتا ہے نا سچی مچی۔۔۔۔۔۔۔
بس مجھے کھانا کھانے کو نا کہو۔۔۔باقی سلانٹی کھا لوں گی چپس کھا لوں گی کولڈ ڈرنکس پی لوں گی کیریرز بھی ۔۔۔۔
جی واقعی نیند نا انے کا مسلہ تو پرانا ہے محفل تو بہت بعد میں ملی مجھے۔۔۔۔۔
اس سے پہلے رات میں بکس وغیرہ پڑھتی رہتی تھی۔۔۔آجکل کوئی نیو بک نہیں خریدی نا تو محفل پر آجاتی ہوں۔۔۔۔
ویسے سب کو اندازہ تو ہے کہ مجھے نیند نا آنے کا مسلہ ہے۔۔۔اگر لیپی یوز نہیں بھی کروں گی تو نیند پھر بھی نہیں اتی۔۔۔خالی دماغ میں پھر سوچیں ہی آتی ہیں۔۔۔اس لیے یہاں آجاتی ہوں