مجھے تو کوئی بھی مسلہ نہیں ہے۔۔۔۔جب کبھی سر سے بات ہوتی ہے تو وہ بھی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔۔وہ مجھے اپنی کلاس کی بریلینٹ سٹوڈنٹ کہتے تھے۔۔۔۔۔
اسی لیے جب ایگاز نہیں دئیے تو خود گھر آئے تھے۔۔۔۔۔۔
مسلہ یہ ہے بھیا جانی اور ماما کو لگتا ہے کہ ابھی صحت بنانی چائیے انھیں لگتا ہے میں ابھی کملیٹ تھیک نہیں...