نتائج تلاش

  1. جنید اقبال

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  2. جنید اقبال

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  3. جنید اقبال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    اسلامی آداب معاشرت میں بسم اللہ کو اہم مقام حاصل ہے ہمیں ہمارے ہادی و مرشد علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ سبق دیا ہے کہ ہر کام بسم اللہ سے شروع کرو۔ بلکہ یہاں تک فرمایا : اغلق بابک واذکر اسم اللہ واطفي مصباحک واذکراسم اللہ و خمراناءک واذکراسم اللہ واوک سقاءک واذکراسم اللہ (تفسیر القرطبی) ترجمہ ...
  4. جنید اقبال

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    بتائیں حکیم صاحب
  6. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    کن پیسوں کا ذکر ہو رہا ہے؟
  7. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ
  8. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام کیسے ہیں سب؟
  9. جنید اقبال

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    ماشااللہ بہت پیارا لکھا کوئی مثل نئی میرے ڈھولن دی چپ کر مہر علی ایتھے جا نئی بولن دی
  10. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    اشتیاق بھائی نہیں ایسے نہیں چلے گا کہا نا سب کو ملیں گے چلو اپنی لائن میں
  11. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    لگتا ہے یہ بچا رے رہ گئے ہیں پلاو نہیں کھا سکے ہم نے پلاو کھا لیا ہے اب ترس بھی کھا لیتے ہیں چلو سب شوپر لے کر آ جاو دھکّے نہیں دینے سب کو ملیں گے
  12. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    جی بہناں آپ نے ٹھیک کہا ہم نے رات کا کھا لیا ہے
  13. جنید اقبال

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    مجھے یہ سب سیکھنے کے لیے آپ کی شاگردی اختیار کرنی پڑے گی
  14. جنید اقبال

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو
  15. جنید اقبال

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    ماشااللہ بہت اچھا کام ہو رہا ہے اللہ کریم اس میں برکت عطا فرمائے
  16. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    بھائی دو بار کیوں بناتے ہیں پہلی بارٹھیک نہیں بنتے یا کوئی اور وجہ ہے؟
  17. جنید اقبال

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    ع غ دی اِکّو صورت اِک نقطے شور مچایا اے اِک نقطہ یار پڑھایا اے سسی دا دِل لُٹّن کارن ہوت پنّوں بن آیا اے اِک نقطہ یار پڑھایا اے بلھے شاہ دی ذات نہ کائی میں شوہ عنایت پایا اے اِک نقطہ یار پڑھایا اے
  18. جنید اقبال

    تبصرےآں دی تھاں

    بالکل ایتھے پنجابی بولی بولن دا وکھرا مزہ آوے گا
Top