نتائج تلاش

  1. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    مٹر پلاؤ اشیاء: چاول سو کلو مٹر سو کلو گھی چالیس پاؤ پیاز پچاس کلو ادرک تیس پاؤ لونگ 5 درجن دار چینی دس ٹکڑے بڑی الائچی 30 عدد نمک حسبِ ضرورت کالی مرچ حسبِ ضرورت سیاہ زیرہ حسبِ ضرورت میری طرف سے اہل محفل کی دعوت اب محفل والے وقت کا خیا ل رکھیں اور شوپر ساتھ نہ لے کر آیں
  2. جنید اقبال

    مٹر پلاؤ

    میں تو پلاؤ کھانے لگا ہوں لیکن مٹر نہیں ہے چکن ہے
  3. جنید اقبال

    تعارف میرا نام اقرا ہے

    محفل میں خوش آمدید بہناں
  4. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    کافی کبھی نہیں پی
  5. جنید اقبال

    شاہکار

    اس کا نام ایسے ذہن میں نہیں آئے گا کیونکہ چیز ہی نرالی ہے
  6. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    چائے ہی کا فی ہے بس اتنا ہی کافی ہے
  7. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    میرے سر میں بھی درد ہے
  8. جنید اقبال

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    پست وہ کیسے ہو سکتا ہے حق نے جس کو بلند کیا دونوں جہان میں اُن کا چرچا کل بھی تھا آج بھی ہے بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے دین پے مر مٹنے کا جزبہ کل بھی تھا آج بھی ہے
  9. جنید اقبال

    چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں...

    چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں سودا پانویں مول نہ لیّے ھُلّے آن ہزاراں۔۔۔ بیشک
  10. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو کررہا ہوں
  11. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    آپ ب۔۔۔۔۔س شروع کرو
  12. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    میرے سر میں درد ہو رہا ہے
  13. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    بس تھوڑا سا کام کر لیں پھر چلتے ہیں کھا نا کھانے
  14. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    آج چکن ہے اور کسٹرڈ تو صبح کھا لیا تھا
  15. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  16. جنید اقبال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    بہت پیاری مسجد ہے اپ لوڈ کرنے کا شکریہ
  17. جنید اقبال

    جوش قسم ہے آپ کے ہر روز روٹھ جانے کی - جوش ملیح آبادی

    ہزار بار ہوئی گو مآلِ گُل سے دوچار کلی سے خُو نہ گئی پھر بھی مُسکرانے کی
Top