ناعمہ عزیز
لائبریرین
پورے 9 گول گپے کھائے ہیں اور کھاتے ہوئے ایک بار نہیں لگا کہ گلے میں درد ہے یار ۔ بعد میں اس درد کو موت پڑ گئی ہےوعلیکم السلام
اکیلھے اکیلے گول گپے کھانے سے یہی ہوتا ہے بچُو
پورے 9 گول گپے کھائے ہیں اور کھاتے ہوئے ایک بار نہیں لگا کہ گلے میں درد ہے یار ۔ بعد میں اس درد کو موت پڑ گئی ہےوعلیکم السلام
اکیلھے اکیلے گول گپے کھانے سے یہی ہوتا ہے بچُو
الحمدللہالحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھائی
تو اور کیا شمشاد بھائی کا حکم تھا وہ تو دوسری بات ہی نہیں کرتے کہتے ہیں پہلے فیس کی بات کرو وہ بھی پورے پانچ ہزاربھیا آپ نے سچ مچ میں کال کی انہیں
میرے بغیر کھائے ناںپورے 9 گول گپے کھائے ہیں اور کھاتے ہوئے ایک بار نہیں لگا کہ گلے میں درد ہے یار ۔ بعد میں اس درد کو موت پڑ گئی ہے
ہمار ے سیانے کہتے ہیں جہاں درد ہو دبانے سے آرام آتا ہے اگر کوئی پاس قریب ہو تو ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہےالسلام علیکم
میں پھر سے آگئی ہوں گلے کا درد بڑھ گیا ہے ہی ہی ہی
اففففففتو اور کیا شمشاد بھائی کا حکم تھا وہ تو دوسری بات ہی نہیں کرتے کہتے ہیں پہلے فیس کی بات کرو وہ بھی پورے پانچ ہزار
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیے؟الحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھائی
ہمار ے سیانے کہتے ہیں جہاں درد ہو دبانے سے آرام آتا ہے اگر کوئی پاس قریب ہو تو ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے
تم آجاتی نا ، پھر سارے تم نے کھا جانے تھے میں نے کیا کھانا تھامیرے بغیر کھائے ناں
اس لیے
جی ہاں اور اگر وہ درست نتائج بتا دیں آپ شرط میں پانچ لاکھ سے پانچ کڑور بھی جیت سکتی ہیں کیا خیال ہے نمبر ہے ابھی میرے پاسافففففف
اتنے پیسے۔۔
تو تمہارے گلے میں درد تو نہ ہوتا ناںتم آجاتی نا ، پھر سارے تم نے کھا جانے تھے میں نے کیا کھانا تھا
جی ہاں اور اگر وہ درست نتائج بتا دیں آپ شرط میں پانچ لاکھ سے پانچ کڑور بھی جیت سکتی ہیں کیا خیال ہے نمبر ہے ابھی میرے پاس
تو تمہارے گلے میں درد تو نہ ہوتا ناں
گلا دبانے کاوہ علاج کونسا ہے بھلا؟
بتائیں حکیم صاحبگلے درد کا لاجواب اور دائمی علاج ہے ناں میرے پاس۔
یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ ہی ہی ہیگلا دبانے کا
ہی ہی ہی ہی