ہوسکتا ہے کیوں نہیں ہوسکتا بھلا :confused: بلکے قوالی پے بھی ہوسکتا ہے ۔
یہ گانا سنئیے ۔۔ سب سے آسان ڈانس ۔۔دو چار چکر کھانے ہیں ایک ٹھمکا رائٹ لگانا ہے ایک لفٹ ۔۔اور ڈانس ہوگیا
خود اتنی مخنت بھی نہیں کرنی پڑے گی ۔۔ دوسروں کو خود ہی اسٹیج چھوڑ کے بھاگنا پڑے گا ۔۔ ۔