نتائج تلاش

  1. ت

    بریکنگ نیوز

    :lol::lol::lol: اسکا مطلب ہے آپ زیادہ دیر تک پارٹیاں انجوائے نہیں کرسکے ۔۔ لاسٹ ائیر بھابھی اکیلی گئیں تھیں اور آپ نے دعوتیں اڑُائیں موج مستی کی ۔ ۔۔ مگرکہیں نا کہیں کوئی ثبوت رہ گیا اور آپ پکڑے گئے :lol:
  2. ت

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    :lol::lol::lol: :lol:
  3. ت

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ناعمہ خدا کے لئے بلاگ شروع کرنے کا بھی مت سوچنا ۔۔:noxxx: جو فضول ترین اور چیپسٹ پوسٹیں بلاگروں کے ہاں ہوتیں ہیں ۔۔ شاید ہی کہیں اور ہوتیں ہو ۔۔ یہ ویلے لوگوں کا کام ہے اور ویلی لیڈی زکا ۔۔۔ جب کرنے کو کچھ نہ ہو توفضول ترین گپیں ہانک کر بلاگ لکھنے ۔ :nailbiting: اس سے بہتر ہے آپ پچاس سو...
  4. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    چیک تو کرآئی ہوں سارے ہی ، مجھے سمجھ نہیں آئی کیسا پیغام ہے :confused: البتہ خواتین کارنر میں آپ کارڈ بنانے کا لکھ رہی ہیں ۔۔ :battingeyelashes:
  5. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سچی سے بعد میں مجھ ے بڑی خارش ہوئی بالوں سے دو ای ک لیکھ جوں بھی ہاتھ آئی ۔۔ میں نے لوشن لاکر سر میں ڈالا تھا تب خارش بند ہوئی ۔ ۔
  6. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بیراج ، ہیڈرسول اور منڈی سے بچ بچاکے میں گاؤں کو پہنچی تھی ۔۔ میرے خیال میں نہر سے آگے جاکے شہانا لوک پے روڈ جانکلتی ہے ۔۔یا سیدھ ی چیلئانوالہ کے اڈے پے ۔۔۔ بھائی اور بھانجا ساتھ میں تھے ت و وہی ڈرائیو کرکے انہی بیچ بیچ کے راستوں سے لےکر گئے تھے ۔۔۔مگر اتنے برسوں بعد نہر کی رو ڈ دیکھ کر...
  7. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بھئی میں تو کالی ہوں مگر ہوں کرماں والی ۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں اللہ نے مجھے بڑ ے کرموں س ےنواز رکھا ہے بھانجے بہت بُری بات ہے آپکو اثر لینا چاہئیے ۔۔
  8. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اس نے میرے ساتھ سر جو ڑ کے ، میرے سرمیں جوؤں ڈالدیں ۔۔۔۔
  9. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بھانجے میں تو لگا لگو کے کب کی ڈیلیٹ بھی کرچکی ہوں ۔۔ چیلیانوالہ نہر نہر کے کنارے سے گئی تھی ۔۔ ۔تو راستے میں کھیت کھلیان ۔۔۔ نہر ۔۔سڑکیں ٹٹی پجی َ ۔۔۔ بھٹے ۔۔ ۔۔بسیں ۔۔۔ ٹریکیٹر ٹرالیاں سب کھینچ کے لائی ہوں۔۔ کچھ بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔ کچھ تصویریں لگائی بھی تھیں پھر فوٹو بکٹ بھرگیا تو گھبرا کے...
  10. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ایسے نہ بولئیے بھئی۔۔ ۔ آپ نے سنا ہوا نہیں کالے کرماں والے ہوتے ہیں ۔۔ ۔۔
  11. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کچھ لوگ نہیں یوز ہوپاتے چائے کے ، تو آپ بھی انہیں میں سے اک ہیں ۔۔۔ میری بہو رانی کیسی بناتیں ہیں چائے :confused: پیتیں ہونگیں وہ تو آخر کو منڈی سائیڈ کی جو ہوئیں ۔ ۔۔ وہاں کے لوگ عادی ہیں چائے کے ۔ ۔۔
  12. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اچھا جی زہر نہ سہی ۔۔ مٹھائی ہی سمجھ لیں ۔۔ ۔ :)
  13. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سمجھ گئی ہوں جناب ۔ ۔۔ آپ بھی ایسے تصویر بنائے گیئں ۔۔۔ مگر پھر بھی جو اس تصویر میں بات ہے وہ ہم دونوں بنائیں تو بھی نہ آسکے گی ۔ ۔
  14. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بھانجے ۔۔ میرے اوتار کو دیکھ دیکھ کے پینے کی کوشیش کر دیکھئیے ۔ ۔ یوں ہی سمجھ کے پی جایے زہر نگل رہا ہوں ۔ ۔
  15. ت

    بریکنگ نیوز

    اب پھر کدھر کو جائے بچارے نئے نویلے شادی شدہ :confused: کچھ تو ذرا تفریحی میسر آئے ۔۔ گھر میں ساس ، سسر، دیور، نندیں ۔۔۔ جائے تو کدھر کو جائے ساری زندگی قید ہی کاٹی جاتی ہے وہاں کے میاں بیوی بچارے کسی ملزم سے کم نہیں ہوتے میں دیکھ کے آئی ہوں ناں اسلئے جانتی ہوں ۔ ۔ ۔:battingeyelashes:
  16. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سمجھی آپ کسی پینٹ، جین کی تصویر کی بات کررہی ہیں ۔۔ اب سمجھی آپ اوتار کی بات کررہی ہیں آپ کے ساتھ بھی بنوالوں گی جب آپ آئی گیئں تو ۔۔ ۔
  17. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ضرور مارئیے بڑے کام کی چیزیں ہیں ان میں ۔ ۔
  18. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  19. ت

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آلو قیمہ۔ ۔۔ ۔۔ آلو قیمہ ۔۔۔، قیمہ آلو ۔ ۔۔
Top