یہ نیٹ ہے فہیم اور یہاں کے لوگ سچے اور محلض نہیں ہوا کرتے (میری طرح ) اسلئے مت سوچا کرو ، انکا ساتھ اتنا ہی ہے وقت گزارہ تو چلدئیے ۔ ملنے کی بات ہو تو گبھراہٹ طاری ۔۔ جھوٹ مزے لینے ہو تو نیٹ کا سہارا ۔ ۔
پتا تو ہے ۔۔ یہاں لوگ کیا کیا ہیں پھر اتنی لمبی بات ۔
میں ٹھیک ہوں زین ۔۔ بس ابھی سخت گرمی سے تھوڑا پریشان ہوں کچن سے نکلی ہوں اوپر سےآج گرمی بہت ہے
آپ سناؤ کوئٹہ میں پھر کچھ ہوا تھا تو مجھے فکر پڑی زین کہاں ہے ؟ :confused: کہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔
مگر آپ تو بجٹ بنانے میں اور خواب دیکھنے میں لگے ہوئے تھے ۔ کیا کررہے تھے فہیم اور میں ۔؟ تصویریں بنارہے...
آپکے ساتھ ساتھ مجھے بھی بغیر کسی وجہ کے نکالنے کا بولا جارہا ہے اللہ کے بندوں یہ تو بتاؤ ہمارا قصو ر کیا ہے :battingeyelashes: میں تو کبھی بولی ہی نہیں ۔۔ میرے منہ میں تو زبان ہے ہی نہیں ۔۔ :tongue:
وہ بھی بغیر کسی وجہ کے ۔:confused:
می فائن تھینکس خرم ۔۔ آپ سناؤ ؟
سوری :blushing: سچی سے بس ۔۔ کاموں میں لگ کر بلکل ذہن سے نکل گیا ۔۔ جب شام آتی ہے تب پاکستان کا
وقت ایسا نہیں ہوتا کہ فون کیا جائے ۔
میں انشااللہ کل آفٹرنون میں آکر ،کرتی ہوں ناز کو ۔ ۔
:)
چہرے سے میں دیکھ چکی ہوں ، بولنے چلنے اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے سب دیکھ لیا
اب ذرا عادتوں اور حرکتوں پے روشنی ڈالو ۔۔ :chatterbox:
کس ٹائپ کی کرسی پے ہو ؟ گھومنے والی کہ سیدھی سادی کرسی پے ہو :tongue:
پیر زمین پے کیوں ہیں :confused: ٹیبل پے کیوں نہیں ؟ چپل پہن رکھی ہے کہ بغیر چپل کے ہو ؟
کرسی...
ابن ِ بھیا مجھے یاد دلائیے گا آپ کے جانے میں کتنے دن بقایا ہے میں نے الوداعی فون کرنا ہے ۔۔ میں بھولی ہوئی تھی کہ ابھی ادھر کو آئی آپکو دیکھا تو یاد آگیا ہے :battingeyelashes:
مجھے پچیس ، کو یاد دلائیے گا کہ اپیا میں جانے کو ہوں ۔۔۔