وہ تو ٹھیک ہے مگر اللہ نہ کرے کسی بڑے غوطے میں ایسے ڈوبیں کہ تیرتی ہی رہ جائیں۔۔ کبھی کبھی دوسروں کے تجربات ،بڑوں کے تجربات سن کے بھی بندہ ڈوبنے سے بچ جاتا ہے ناعمہ ۔۔۔
:battingeyelashes:
جناب ۔ بہت سے سٹورز کی کیٹلاگ ہوتیں ہیں جو ہمارے گھر ہر سیزن کی بھیجتے ہیں ۔۔ میرے پاس ان سبکا کارڈ بنا ہوا ہوتا ہے کلب کارڈز ، تو میں جو پسند آجائے آنلائن ہی آڈر کرتی ہوں ۔۔ ویسے تو بہت سے ہیں مگر ک ل ان دو میں سے
پسند کرکے دو پینٹیں ، دو شرٹیں آڈر کی ہیں اپنے لئے ، اوراب جین باقی ہے اور ایک...
ناعمہ مثلا کیسے ؟ کچھ ڈوبنے پے بھی تفصیل تو بتاتیں آپ مثلا کہاں کیسے او ر کیونکر ڈوبنا ہوا :confused: اور پھر تیرنا کیسے آیا ۔۔۔ ڈوبی کیوں اور کیسے ؟ کہاں سے ۔ ؟ وغیرہ وغیرہ
آن لائن جینز ٹی شرٹیں آڈر کرنے کا سو چ رہی ہوں ۔ ۔
خوشی کہاں ہیں آپ کوئی مشورہ پسند ناپسند ۔۔ سمر کلیکشن کے لئے Additions آن لائن ۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی کونسی سلیکٹ کروں کونسی رہنے دوں ۔ ۔
خرم ۔۔ مری کو ضرور ہو کرآنا ناز کے ساتھ ۔۔ ذرا آؤٹنگ ہی ہوجائےگی ۔ ورنہ بعد میں کہاں جاسکو گے دونوں ۔۔
جتنی چھٹی لے کر جارہے ہو اُسکا ایک ہفتے اپنے لئے سیروتفریح کا نکال کے رکھ لو ۔ ۔۔
جی خوشی ۔۔ کہاں تھیں آپ کل :confused: میں تو ابھی سونے لگی ہوں بہت طبعیت خراب ہوچکی ہے آج کی گرمی
سے ۔۔ شاید اسوقت بی۔ پی لو ہورہا ہے میری آنکھوں کے آگے تُرمرُے ناچ رہے ہیں ۔۔
کل ملاقات ہوتی ہے آپ سے ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
کیوں نہیں میں چڑھ جایا کرتی ہوں ابھی مجھے اپنی پسند کا نظر آجائے پارک میں ، اور اتنا نیچا ہو کہ پہنچ میں ہو ،۔ تو میں آپکے جیسے درخت پے لٹک رہی ہوتی ہوں ۔۔
ایکبار چڑھ گئی تھی کچھ زیادہ ہی اوپر ۔۔ اور بس پھر اترا نا گیا ۔۔