نتائج تلاش

  1. ا

    پردہ پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بیلجیم ہو گا !

    پردہ پر تو بہت پہلے سے پابندی کی کوششیں جاری تھیں لیکن میناروں کی پابندی کا کام پہلے ہو گیا ۔ اب بیلجیم نے اس معاملے میں پہل کردی ہے اب آگے آگے دیکھیے ۔ ہنٹنگٹن صاحب تہذیبوں کے تصادم کی اطلاع دیکر چلے گئے ۔ شاگرد نظریہ پر عمل پیرا ہیں ۔
  2. ا

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    میں اس خبر پر کچھ پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا لیکن یہاں تو پہلے ہی جنگ شروع ہوچکی ہے اور نبیل صاحب کے مزاج گرم دکھائی دے رہے ہیں ۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ خبر کی تصدیق کسی نے کرنا ضروری نا سمجھا اور اس کی تردید بھی اور اپنی غلطی پر شرمندگی بھی ۔ مجھے اس بات پر بھی افسوس ہے کہ اس کیس کو...
  3. ا

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی یہ اس اہم پہلو سے آگاہی کا۔ سنا تھاکہ پاکستان میں یوں‌بھی ہوتا ہے کہ آپ مخصوص رقم ادا کریں آپ کو ادب کی جس صنف میں انعام حاصل کرنا ہے مل جائے گا ۔ تحقیق کی جستجو نہ کی کہ یہ ہمارا میدان نہیں‌ لیکن اب جو یہ سب جانا تو اس پر بھی یقین آنے لگا ۔ ویسے فخر زمان صاحب نے بہت...
  4. ا

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ تعالیٰ انہیں‌صحت کاملہ دے اٰمین
  5. ا

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    ہم مانتے ہیں کہ ان میں ٹیلنٹ ہے اس سے انکار نہیں ۔ لیکن بات ہورہی ہے ایک سابق حکمران کی حیثیت سے ان کے رویے کی ۔ مجھے صرف ایک مثال دیجیے کہ دنیا میں کوئی سابق صدر اور اتنا ٹیلنٹ رکھنے والا اس نے اپنی خدمات کسی اور کی جھولی میں ڈال دی ہوں ۔ اور پھر ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ ہم نے ان کا دور...
  6. ا

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔
  7. ا

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    بییادی بات یہ ہے کہ اگر شوکت عزیز اتنے ہی محنتی اور محب وطن ہیں تو ان کی ضرورت وطن کو ہے نا کہ عرب شہزادوں اور متل کو ۔۔۔ حیرت ہے مزے لوٹ کر بھاگ جانے والوں کا دفاع کس طرح اور کن دلائل سے ہوسکتا ہے ۔ آج دیکھا ۔۔۔ صرف شوکت عزیز ہی نہیں یہاں بڑی لسٹ ہے ایسے سیاست دونوں اور صنعت کاروں اور سابق...
  8. ا

    فونٹ القلم خاور فونٹ

    بارک اللہ فی علملک
  9. ا

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    واقعی آپ نے درست فرمایا ۔ میری دعا ہے اللہ ہمیں اتحاد کی توفیق دے ۔
  10. ا

    کی بورڈ میں سی پی یو

    کسی حد تک لیپ ٹاپ کا متبادل اگر سستا ہو تو
  11. ا

    یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کا منفرد گریجویٹ

    ذرا نم ہوا تو یہ مٹی بری زرخیز ہے ساقی واقعی قابل فخر کارنامہ ۔۔۔۔ اللہ ان کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے ۔اٰمین لیکن مجھے ڈر ہیں کہیں ان پر بھی طالبان ہونے کا الزام نہ لگا دیا جائے ۔ ڈاکٹر عافیہ کی طرح
  12. ا

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت خوبصورت فونٹ ۔۔۔۔ ماشا اللہ
  13. ا

    معجزات پیر صاحب

    لوگ تو فنکار ہیں اس درجہ کہ پل میں سنگ در کعبہ سے بھی اصنام تراشیں معجزات مبارک ہوں ۔
  14. ا

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    بہت خوب ۔ اللہ مزید توفیق دے ۔امین
  15. ا

    فارغ لوگوں کے لئے خصوصی ہنر

    فارغ لوگوں کے لیے تو یہ کام بہت مشکل ہے جناب
  16. ا

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    ''مدرس'' کے لیے تو میرا خیال ہے'' تارے زمین پر'' سب سے شاندار رہے گی ۔
  17. ا

    تیزابی دہشت گردی کی شکار خواتین

    اسے انصاف کا قتل کے علاوہ کیا نام دیں ۔۔۔۔! تصویریں تو ہم نے دیکھیں جو دل کو لہوکرگئیں ۔لیکن مجرم ۔۔۔۔؟ انہیں انجام تک کون پہنچائے ۔۔۔۔؟ تیزاب پھینکنا ۔۔۔ کہنے اور پڑھنے میں کتنا آسان ہے لیکن کتنا کرب ، زخم ، حیوانیت و شیطانیت کا اظہار سبھی کچھ اس میں چھپا ہے ۔ آج یہ تصویریں دیکھ کر اس کا کچھ...
  18. ا

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    جماعت اسلامی اور جہاد مجھے تصویر لگانے کا طریقہ معلوم نہیں‌کوشش تو کی ہے ۔۔۔۔۔ معلوم نہیں‌کامیاب ہوں گا یا نہیں ۔خیر عین عین صاحب نے ایک لنک دیا اور پھر اپنی بات کی معلوم نہیں کتنوں نے اس لنک کا نظارہ کیا عین عین صاحب صاف صاف اس تھریڈ کا نام رکھتے ''جماعت اسلامی ،دوغلاپن'' ۔ آپ نے اس لنک کی...
  19. ا

    2009 کا سب سے بڑا مذاق: امریکی صدر اوباماکو امن کا نوبل انعام دیدیا گیا

    نوبل انعام کی تاریخ دیکھیں تو ہمیں‌اوباما کو انعام دینے پر کوئی حیرت نہیں ہوگی ۔ امن کا نوبل انعام تو اسرائیلی وزیراعظم کو بھی مل چکا ہے ۔ الفریڈ نوبل حاملین انعام کی فہرست دیکھ لے تو اپنے اس جاری کردہ انعام پر خون کے آنسو روئے ۔
  20. ا

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    بات بہت لمبی ہو گٕی اور بہت معلومات افزا بھی ۔ برادر محمد اسد کا پیش کردہ نکتہ سب سے اہم ہے جو میرے ذہن میں تھا ۔ میرا یہ خیال ہے کہ ایک خاص منصوبے کے تحت ان مسإل کو ہمارے معاشرے کا حصہ بنایاجارہا ہے اور انہیں وہ وقت اور توجہ دی جارہی ہے جس کے وہ مستحق نہیں۔ اور ان مسائل سے توجہ ہٹائی جارہی ہے...
Top