نتائج تلاش

  1. ا

    عمر پچپن کی ۔۔۔ کام بچپن کے

    ویڈیو دیکھ کر تو سر شرم سے جھکے گا ہی ۔لیکن یہ واضح نہیں کہ ویڈیو کہاں اور کس طبقے یا فرقے کے پروگرام کی ہے ۔ سفید داڑھی تو نا جانے کس کس کے ہوتی ہے ۔
  2. ا

    بچی کی پیاری پیاری حرکتیں

    زبردست اداکاری ہے بھئی
  3. ا

    اور پھر دل ٹوٹ گیا

    اس کا دل ٹوٹا اور اس ویڈیو نے ہمارا دل لوٹا
  4. ا

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    حقیقت یہ ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ یہ گویا کہ ان صاحب کے دور اقتدار کے حوالے سے ایک بیرونی تبصرہ ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیا دنیا کے تمام ارذل اور ناعاقبت اندیش لوگ ہمارے حصے میں آئے ہیں‌۔
  5. ا

    رحمان ملک کا اسلامک یونیورسٹی میں پرتپاک استقبال

    رحمان ملک صاحب کی تو شامت آئی تھی ورنہ ذرا صدر صاحب اور وزیراعظم صاحب بھی عوام میں آکر دیکھیں ان کا بھی بڑا پرتپاک استقبال ہوگا ۔
  6. ا

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    انچارج صاحب ازراہ کرم اسے ختم کردیں ۔ میں عطاری صآحب کو اس خوبصرت فونٹ کی مبارک باد دینا چاہ رہا تھا یہ نا جانے کیا ہوگیا
  7. ا

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    [FONT="Nafees Pakistani Naskh"]:applause:FONT]
  8. ا

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    بات تو پرانی ہوچکی لیکن اب دیکھا ہے اس لیے ۔۔۔۔۔ میں اب تک حیرت میں ہوں ۔۔۔۔ کیا اس طرح کا ناشائستہ انسان کوئی تعمیری کا م بھی کر سکتا ہے ۔۔۔۔ حیرت ہے ۔ ہم تو انسان نا ہوئے کیڑے مکوڑے ہوئے ان کے بنائے سڑکوں پر چلتے ہیں اور ان کے ہسپتالوں کو استعمال کرتے ہیں ۔ کل تو کوئے حق پرست کارکن گریبان پکڑ...
  9. ا

    مرغیوں کا لیڈر

    ان انسانوں سے تو مرغیوں کا لیڈر ہونا ہی بھلا ہے ۔
  10. ا

    غیرت (جاوید چودھری)

    دل کی بات کہہ دی
  11. ا

    ایمان افروز ویڈیوز!

    ماشاء اللہ ۔بہت اچھے آئیڈیاز ہیں ۔اس طرح کی چیزیں ہمیںشیخ‌العفاسی کے ہاں بھی ملتی ہیں
  12. ا

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    بعد کی وضاحتوں کا کیا مطلب ہے ۔ ادھر الطاف حسین صاحب کی انٹرویو والی وڈیو ڈال دی جائے ۔ سننے والا خود ہی فیصلہ کرلے گا کہ قائد تحریک کا کیا مطلب ہے ۔ بعد کی وضاحتیں تو خود شکوک وشبہات پیدا کرتی ہیں‌۔
  13. ا

    دنیا کا موٹا ترین آدمی

    دیکھو اسے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو
  14. ا

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    میں پوری پوسٹ پڑھنے کے باوجود کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پایا ۔۔۔۔۔ آیا لفظ مہاجر کی مذمت کی جارہی ہے یا اسے اختیار کرنے کا جوز پیش کیا جارہا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ مہاجر کا لفظ حقوق کے حصول کی خاطر استعمال کیا گیا اور حقوق پس منظر میں رہ گئے اب صرف سیاست باقی ہے ۔ حتی کہ اب بھی مہاجر قومیت اسی...
  15. ا

    اٹھو رندو زمانہ بدل رہا ہے

    جب انصاف نہ ملے تو ہر بے کس ومجبور شخص یہی کر سکتا ہے ۔کہ شاید میڈیا کے ذریعے ان کی بات کچھ بڑوں تک پہنچ جائے ۔ لیکن بڑے اپنے سے بڑوں کی فکر میں ہیں سو کسی کی شنوائی ہوتی ہے اور کوئی کوئی اسی کے انتظار میں راہیء عدم ہوتا ہے ۔
  16. ا

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    ہمیں تو کچھ زیادہ انتظار ہے ۔ کیونکہ ہمیں شاید زیادہ مسائل درپیش ہیں ۔ کسی کی شاگردی اختیار کرے اورکسی کو استاد بنانے کی سخت ضرورت پیش آرہی ہے ۔
  17. ا

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    محترم نبیل ذرا جلدی سے اس پر کچھ لکھیے ۔بڑی شدت سے انتظار ہے ۔ ویسے آپ کا اردو ماسٹر کے بارے میں کیا خیا ل ہے ۔۔۔۔!
  18. ا

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    السلام علیکم بہت خوشی ہوئی نایاب صاحب آپ کے بارے میں‌جان کر ۔ عمر کا ایک دن باقی ہے ۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ اللہ سلامت رکھے اٰمین
  19. ا

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    بالکل ، کیوں‌نہیں ۔۔ آپ اپنی ویب سائٹ کے بارے میں‌کچھ بتائیں‌۔۔۔۔
Top