نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    48 میں سے مرلے دو مرلے تو ٹریکٹر نے لے لیے! دو چار ٹریکٹر اور لے لیں، اور باقی کی گھاس لان موور سے کاٹ لیں! :)
  2. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پورے مالمو کی گھاس کاٹنے کا ٹھیکہ ملا ہے کیا؟ :)
  3. عرفان سعید

    اعلی!

    اعلی!
  4. عرفان سعید

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    کرونا میں کوئی پابندی نہیں ہے؟
  5. عرفان سعید

    دودھ کی ٹکیاں

    یہ کیا دودھ سے پنیر بنانے کا بھی یہی طریقہ ہے؟
  6. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    اتنی پریشانی ٹھیک نہیں! :)
  7. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    ہیلسنکی میں تو کچھ دنوں سے درجہ حرارت دس سے اوپر جا رہا ہے اور میں ابھی تک اپنے لگائے پودوں کے شگوفے پھوٹنے کے انتظار میں ہوں۔ مزید فکر لان کی رہتی ہے کہ اس کی گھاس خوب سر سبز و شاداب ہو۔ اس کے لیے ایک دفعہ زمین نرم کرکے خالی جگہوں پر گھاس کے بیج اور کھاد ڈال دی ہے، دیکھیں کب تک مکمل گھاس آتی ہے۔
  8. عرفان سعید

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    یہاں اصلاحِ سخن سے زیادہ مناسب علاج کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے! :)
  9. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پیارے کھلتے ہوئے پھول ہیں بہار کی آمد آمد ہے آجکل مالمو میں درجہ حرارت کتنا ہے؟
  10. عرفان سعید

    ہری اور لال مرچیں

    اس کے بعد یہ سننے کو ملتا ہے کہ برتن ہی دھوئے ہیں کوئی تاج محل تو نہیں کھڑا کیا!
  11. عرفان سعید

    الله تعالی آڑ بن جاتا ہے آدمی اور اس کے قلب کے درمیان۔الانفال۔۲۴

    مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر مفتی شفیع کی تفسیر سے بالکل مختلف ہے۔ اصلاحی صاحب کے اصول تفسیر میں نظمِ قرآن اور تاویلِ واحد کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اس مقام پر اگر اصلاحی صاحب نے دوسرے مفسرین کی آرا پر نقد کیا ہو تو دلچسپی سے خالی نہ ہو گا۔
  12. عرفان سعید

    بچوں کی باتیں

    حسن نے آج اس رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ پچھلے رمضان میں حسن کی روزہ کشائی تھی اور پندرہ روزے رکھے تھے۔ کرونا کی وجہ سے آن لائن کلاسز تھیں تو کچھ آسان تھا۔ آج سکول بھی جانا تھا لیکن حسن روزہ رکھنے پر مصر رہا۔ الحمد للہ خیریت سے گزر گیا۔
  13. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ الطارق اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
  14. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج افطاری میں فروٹ چاٹ اور دہی بڑے بنائے اور کھائے۔
  15. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گرم موزہ کر لیں، سردا کھا کر کارآمد رہے گا!
  16. عرفان سعید

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    مضمون کا لنک عنایت فرمائیے۔
  17. عرفان سعید

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    اردو محفل کب بند کر رہے ہیں؟ :)
  18. عرفان سعید

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    متدارک ہیکسا ( Hexa) سالم ٹھیک رہے گا! :)
Top