نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    خوش آمدید عزیزامین صاحب
  2. شزہ مغل

    چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان!

    عارف بھائی ایک گزارش ہے کہ عنوان میں تدوین کر دیجیئے۔ چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے
  3. شزہ مغل

    چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان!

    زبردست عابدہ پروین کے منہ سے نکلی تو ہر بات اثر رکھتی ہے۔ ذاتی طور پر مجھے امیر خسرو کا یہ کلام بھی بہت پسند ہے اور عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان دونوں نے کوک سٹوڈیو میں گا کر امر کر دیا
  4. شزہ مغل

    چلو امید کے آنگن میں بسیرا کر لو چلو آفتاب اگا دو اور سویرا کر لو۔۔۔۔

    چلو امید کے آنگن میں بسیرا کر لو چلو آفتاب اگا دو اور سویرا کر لو۔۔۔۔
  5. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    واہ بھیا آپ تو "نیت۔ نیت" کا ورد ہی کرنے لگے
  6. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آپی جی ضروری تو نہیں کہ جو دکھائی دے وہی حقیقت ہو۔۔۔۔ اور اچھی نیت اور صاف دل والے عموما" خستہ حال دکھتے ہیں کیونکہ جس درخت پر میٹھا پھل لگتا ہے لوگ اسے ہی پتھر بھی مارتے ہیں۔
  7. شزہ مغل

    میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

    دیکھیئے جہاں بھی مقابلہ ہوتا ہے وہاں ہر فریق بازی لے جانے کی خاطر دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ اب وہ مقابلہ کسی بھی طور کا ہو
  8. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    لا جواب چہرے پہ چہرہ سجا کر سراب چہرہ نہ بننا پڑے
  9. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہترین سوال واقعی یہ سوال سوچنے کے قابل ہے۔ مجھے چونکا دیا اس سوال نے۔۔۔۔ ایسے جیسے یہ سوال وہی ہے جو میرے من میں تو جانے کب سے چھپا ہے مگر آشنائی آج ہوئی اس سے۔
  10. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ہاں جی۔ اور عارف بھائی نے پہلے ہی بتا دیا تھا
  11. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بیچارے نہیں بےقرارے تھے
  12. شزہ مغل

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بھیا درحقیقت اسی وقت ہم اپنے روپ پر بہروپ دھار رہے ہوتے ہیں اور پھر اس بہروپ کو حقیقت دکھانے کے لیے عملا" بھی وہی کرنے لگتے ہیں جو ہمارا اصل روپ نہیں ہوتا
  13. شزہ مغل

    میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

    اسی عمل کی ضرورت ہے ہم سب کو۔۔۔۔ ہر صوبے، رنگ، نسل، مذہب کی زنجیر کو توڑ کر انسانی ہاتھوں کی اسی زنجیر سے باندھ کر پاکستان کو کامیابیوں کے افق پر کھینچ لانے کی ضرورت ہے۔۔۔
  14. شزہ مغل

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت اچھی تحریر۔ الفاظ کو اتنے خوب صورت انداز سے باندھا ہے آپ نے کہ محسوس ہوا جیسے اپنی آنکھوں سے سب مناظر دیکھ رہے ہیں۔ یہ شعر بہت ہی بہترین لگا
  15. شزہ مغل

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    باتیں جانے کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہیں۔ اتنا تو یقین ہے مجھے کہ کوئی مرئی و غیر مرئی مخلوق ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی جب تک ہمارے خالق کی مرضی نہ ہو۔ بس اسی بات کو آپ اپنے پلو سے باندھ لیں تو نہ تو آپ کو اللہ کے علاوہ کسی سے ڈر لگے گا اور نہ ہی آپ کسی کی باتوں میں آئیں گے۔
  16. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اسے لیے اجازت طلب کی۔ کسی اور کی نظم ہوتی تو اجازت نہ لیتی
  17. شزہ مغل

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    محمد یعقوب آسی صاحب کیا یہ درست کہہ رہے ہیں؟؟؟
  18. شزہ مغل

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    الجوع؟؟؟ بھیا اس کا مطلب بھی بتائیے نا
Top