نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    نور آپی آپ کچھ خفا خفا سی ہیں مجھ سے یہ میرا وہم ہے یا حقیقت؟؟؟
  2. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپی آپ نے جو پہلی بات کہی وہ ثابت کرتی ہے کہ آپ بے حس نہیں ہیں۔ آپ کی دوسری بات کہ "جانور تو مغرب لوگ پالتے ہیں ہم کیوں ان سے پیار کریں۔۔مشرقی ہیں ہم۔۔۔تعصب بڑا ہے یہاں وہاں۔۔اس دل میں تعصب۔۔دیکھتی ہوں دل کا تعصب تو ۔۔۔۔۔۔تف ! محسوس ہوتی ہے۔۔میرا مشرق و مغرب کا المیہ تو بڑا سنگین ہے ۔۔ اس لیے...
  3. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کسی کی دل آزاری ہوئی میری وجہ سے تو معاف کیجیئے گا۔ میں نے حقیقت بیان کی ہے۔ کڑوی حقیقت
  4. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    مجھے صرف نفرتوں سے نفرت ہے
  5. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کئی بار میں خود بامشکل گاڑیوں کے نیچے آتے آتے بچی ہوں۔ گاڑیوں والے پیدل چلنے والوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔ ہاں کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں۔ اپنی گاڑی روک کر پیچھے آنے والی گاڑیوں کو بھی روکتے ہیں تاکہ آسانی سے پیدل چلنے والے گزر سکیں
  6. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    یہ نہ نفرت ہے نہ محبت۔ مجھے صرف دکھ ہے۔ دکھ ہے کہ میں بھی انسان ہوں۔ اور اس کی جان جانے کا سبب بننے والا بھی انسان تھا۔ سوچیئے اگر یہ بلی کا بچہ کسی گاڑی والے امیر شخص کا ہوتا تو کیا وہ اس گاڑی والے کو بخش دیتا جس نے یہ خطا کی؟؟؟؟
  7. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کس کو سنوں؟؟؟؟ آپ کو؟؟؟؟ سن رہی ہوں۔ آپ کے ہاتھوں میں اگر اس معصوم نے آخری سانس لی ہوتی۔ آپ کے ہاتھوں میں وہ تڑپا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ اس کی آنکھوں میں کتنا قرب تھا۔ اور اس وقت آپ خود کو کتنا بے بس محسوس کرتے
  8. شزہ مغل

    ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

    کیا آپ لوگ یہ ریڈیو نیو جنریشن کی پسندیدگی کی خاطر شروع کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟ میرے خیال میں تو مقصد اس سے بہت اوپر کا ہے۔ نیو جنریشن کو پکڑتے رہے یا ان کی پسند دیکھتے رہے تو کوئی ضرورت نہیں نئے ریڈیو سٹیشن کی۔ یہ مقصد تو پہلے سے موجود سٹیشنز پورا کر رہے ہیں۔
  9. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    نور آپی کے لیے
  10. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    گرد جمی ہے زنگ نہیں لگا جو آسانی سے صاف نہ ہو سکے۔
  11. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    وہ کیسے لاعلم ہو سکتا ہے؟؟؟ کیا اس نے بلی کے بچے کی چیخنے کی آواز بھی نہیں سنی؟؟؟ ہموار سڑک پر گاڑی کے پہیے کے نیچے اگر ایک پتھر بھی گزرے تو پتا چلتا ہے اور وہ زندہ بلی کے بچے کو محسوس نہیں کر پایا؟؟؟؟ چلیئے مان لیا کہ اس نے گاڑی کے سامنے نہیں دیکھا ہو گا مگر کیا بیک مرر سے بھی نہیں دیکھا ہو...
  12. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    اسلامی مبلغ کیسی تبلیغ کر رہے ہیں سب جانتے ہیں۔ بہت کم ایسے ہیں جو فرائض سے حقیقی آگاہی دیتے ہیں۔ عموما" ایسا ہوتا ہے کہ فرقہ بازی کی دوڑ میں مبلغ بھی حقوق ہی کا رٹا لگواتے رہتے ہیں۔ فرائض اس لیے نہیں سمجھائے جاتے کہ کہیں کوئی برا نہ مان جائے۔
  13. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپ کو میں اگر ظاہری آنکھ سے دیکھتے تو دھوکا کھا سکتی تھی۔ آپ سے ملاقات تو قلمی ہے۔ اور قلم بھی سوچ اور جذبات کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ وقت آپ کی حساسیت پر گرد جما چکا ہو۔ مگر یقین کیجیئے کہ آپ کا دل ان بہترین جذبات سے خالی نہیں ہے۔
  14. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کیا اچھائیاں ہوتی ہیں؟ پیدا نہیں کی جا سکتیں؟؟؟ کیا حساسیت ہوتی ہے؟ پیدا نہیں کی جا سکتی؟؟؟
  15. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپی میں نہیں مانتی کہ آپ بے حس ہو چکی ہیں۔ تعصب پسند بھی نہیں ہیں آپ۔
  16. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    وہاں ایسی جگہ نہیں تھی کہ تدفین ہو سکتی
  17. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا چند انسانوں میں ہی انسانیت ہوتی ہے؟؟؟ ایک تکلیف دے دوسرا مرہم رکھے۔ یہ کہاں کی انسانیت ہوئی؟؟؟؟
  18. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    بھیا آپ املاء کی غلطیوں کی بات کر رہے ہیں؟؟؟ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ میں نے بات کیسے درست کہہ دی:cry:
  19. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    جسم پر اجلے، سفید، روئی سے نرم بال اور کالے رنگ کے دھبے۔۔۔ چھوٹا سا بلی کا بچہ۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔ اپنے بدن کو گھیٹ کر سڑک کے کنارے پر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔ سانسیں تیز چل رہی تھیں۔۔۔ اپنے اگلے پنجوں سے پچھلے بدن کو گھسیٹ رہا تھا۔۔۔ پچھلی ٹانگیں اور دم تکلیف سے لرز رہے تھے۔۔۔ میں نے اس کے...
  20. شزہ مغل

    آفتاب کا بِل نہیں آتا نہ آفتاب کو خریدنا پڑتا ہے۔ شمع چند لوگوں کو روشنی دیتی ہے آفتاب تو سب کو...

    آفتاب کا بِل نہیں آتا نہ آفتاب کو خریدنا پڑتا ہے۔ شمع چند لوگوں کو روشنی دیتی ہے آفتاب تو سب کو روشنی دیتا ہے۔ آفتاب اگے گا تو ہی سویرا ہو گا شمعیں چاہے جتنی بھی روشن کر لو سویرا نہیں ہوتا۔
Top