نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    یہ آپ کی محبت۔۔۔۔ ممنون ہوں!
  2. نوید ناظم

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    آپ کی اعلیٰ ظرفی نے میرا بھرم رکھ لیا' بہت شکریہ !!
  3. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    بہت شکریہ' آپ اپنے علم کی زکوٰۃ نکالتے رہا کریں' اس غریب کا بھی بھلا ہوتا ہے !!
  4. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    آپ کی صلاح' اصلاح کا درجہ رکھتی ہے، ممنون ہوں کہ آپ نے شفقت فرمائی۔۔۔ کچھ متبادل جو میرے بھی ذہن میں آئے اوپر لکھ دیے ہیں، اک نظر دیکھیے گا۔
  5. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    شکریہ راحیل بھائی۔۔۔۔ شکر ہے کہ ہم بھی آپ کے احسانوں کا مزا لوُٹنے والوں میں ہیں !! پہلے مصرع میں دو فقرے اکٹھے ہو گئے ہیں۔ بھلادے اس کو اور یہ آساں نہیں ہے۔ اس نے مصرع میں جھول پیدا کر دیا ہے۔ کسی اور طرح کہہ کر دیکھیے تو بہتر ہو گا۔ مصرع بدل دیا' اب آپ اسے دیکھیے گا۔۔۔ اُسے اب بھولنا آساں...
  6. نوید ناظم

    مفروضہ

    مفروضہ ہوتا نہیں، قائم کیا جاتا ہے۔ مختلف افراد مختلف مفروضے قائم کرتے رہتے ہیں. کئی لوگ حقیقت کو مفروضہ سمجھتے ہیں اور کچھ اپنے مفروضے کو حقیقت خیال کرتے ہیں۔ زندگی کے ساتھ ساتھ کئی مفروضے چلتے رہتے ہیں اور زندگی کی رونق بحال رہتی ہے۔ کچھ لوگوں کے مطابق دل کے خوش رکھنے کو یہ خیال اچھا ہوتا ہے۔...
  7. نوید ناظم

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    تعریف اور رائے، دونوں کے لیے ممںون ہوں عاطف بھائی!
  8. نوید ناظم

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    بہت شکریہ سر۔۔۔ مصرع بدل دیا، اب شعر یوں ہو گیا ہے۔۔۔۔ رقیب آ کے الجھا گیا بات کو اجی اصل میں بات تھی کچھ نہیں
  9. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع بدل دیا، اب شعر یوں ہو گیا ہے۔۔۔ محبت ہم نے کر کے دیکھ لی تھی سنو یہ کام بھی آساں نہیں ہے
  10. نوید ناظم

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    ماشاءاللہ تابش بھائی۔۔۔ بہت خوب ہے!!!
  11. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    محترم سر الف عین محترم بھائی راحیل فاروق محترم بھائی محمد ریحان قریشی دیگر اساتذہءِ کرام
  12. نوید ناظم

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے کہ دل اتنا بھی اب ناداں نہیں ہے چمک اس میں رہے کیوں شام کے بعد یہ سورج ہے رخِ جاناں نہیں ہے مِلا جو غم' مقدر میں لکھا تھا یہ مجھ پر آپ کا احساں نہیں ہے مسیحا ہے اگر کوئی مجھے کیا مِرے تو درد کا درماں نہیں ہے جو پوچھیں کیا نہیں پاسِ وفا بھی؟ تو کہتے ہیں ہمیں...
  13. نوید ناظم

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    بہت شکریہ سر، شکر ہے ہماری دعائیں رنگ لائیں اور آپ تشریف لے آئے۔:) سر یہاں پر مراد یہ تھا کہ " بتنگڑ بنانا تھا بس غیر نے اجی اصل میں بات تھی کچھ نہیں آپ نے فرما رکھا ہے کہ "نے" پنجابی ہے اس لیے "غیر کو" لکھا۔۔۔۔ بتنگڑ کا تعلق تو بات ہی سے تھا جو دوسرے مصرع میں موجود ہے۔ آپ ہی کچھ حکم فرما دیں۔۔۔۔
  14. نوید ناظم

    رحمت

    ہم نے یوں سن رکھا ہے کہ پہلا نغمہ حب تھا، دوسرا نغمہ کُن تھا۔۔۔۔ بقول واصف صاحب یہ روزِ کن سے بھی پہلے زمانے کی کہانی ہے دو عالم میں محمد کا نہ تھا ثانی نہ ثانی ہے
  15. نوید ناظم

    اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا

    جی بہت شکریہ۔۔۔ معذرت کہ مجھ سے شاید شعر کا ابلاغ نہ ہو سکا ورنہ یہاں ادب کا بازار میں بکنے سے مراد کتابوں کا بکنا نہ تھا بلکہ ادیبوں کا بکنا تھا، اسی لیے اگلے مصرعے میں استفسار بھی کیا کہ اب دولت، ہنر کہلائے گی کیا۔۔۔۔ اس ضمن میں کوئی متبادل عطا ہو تو خوب رہے گا۔
  16. نوید ناظم

    اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا

    بے حد شکریہ، آپ نے داد رسی کی۔۔۔ سنا ہے اب تو بازاروں میں بکتا ہے ادب یارب! یہاں پر " یا رب" کا متبادل ہونا چاہیے، عطا کیجے۔ بہت آجا رہے ہیں میکدے میں آج کل واعظ خوبصورت مصرع ملا آپ سے، ممنون ہوں۔
  17. نوید ناظم

    اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا

    (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن) مِرے غم کی اُسے بھی اب خبر ہونے لگی ہے کیا اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا مِرے دل میں اُتر جاتی ہے اب یہ بھی سرِ محفل مِری تنہائی اس حد تک نڈر ہونے لگی ہے کیا سنا ہے بِک رہا ہے اب ادب بازار کے اندر مِرے اللہ دولت بھی ہنر ہونے لگی ہے کیا نظر آتا...
  18. نوید ناظم

    حادثہ

    حادثات زندگی میں ہوا تو کرتے ہیں مگر کئی حادثات ایسے ہوتے ہیں کہ انسان کو اندر سے توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ سب سے خطرناک حادثہ وہ ہوتا ہے کہ جس میں انسان کا ظاہر تو سلامت رہے مگر باطن ریزہ ریزہ ہو جائے۔ حادثہ ظاہری بھی ہو سکتا ہے اور باطنی بھی۔ محبوب کا آنکھ سے اوجھل ہو جانا کسی حادثے سے کم نہیں،...
  19. نوید ناظم

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    جی بہتر، ممنون ہوں کہ آپ نے توجہ فرمائی۔ بہت شکریہ!!
Top