نتائج تلاش

  1. باسم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یعنی معاہدہ ابھی ختم نہیں ہے مگر اسے بریک اسی طرح کیا گیا ہے افسوس ہے۔
  2. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    مجھے سی ڈیز موصول ہوگئی ہیں جس کیلیے متعلقہ ادارہ کا بہت شکر گزار ہوں۔
  3. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    شکریہ حق نواز صاحب بہت خوشی ہوئی کہ آپ محفل میں شامل ہوئےاور اس پروگرام کے بارے میں براہ راست بات چیت کا موقع دیا۔ جیسا کہ آپ نے بتایا کہ یہ پرانا ورژن ہے تو جیسے ہی نئے ورژن کی سی ڈی مجھے موصول ہوگی میں اس بارے میں آپ کو آگاہ کردوں گا۔ اور سافٹ ویئربنانے والے احباب سے یہ گزارش ہے کہ اس...
  4. باسم

    میں احتجاج کر تا ہوں(کالم:جاوید چوہدری)

    کالم تو اچھا ہے مگر ایک بات کی وضاحت مطلوب ہے اگر مرد و عورت نکاح کرنا چاہیں اور ان کو کوئی گواہ نہ ملے تو اللہ تعالٰی کو گواہ بناکر میاں بیوی بن سکتے ہیں؟
  5. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    ہاں بھئی میں تو یہاں مارکیٹ میں بھی پوچھ چکا ہوں مگر نہیں مل سکا
  6. باسم

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    بہت بہتر جملہ آیات کی تعداد کے متعلق سوال تھا
  7. باسم

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    بہت خوب موضوع دیکھ کر ایک کتابچہ "قلم سے کمپیوٹر تک" یاد آگیا جو نوری نستعلیق کے متعلق نوری نستعلیق فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع ہوا ہے۔
  8. باسم

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    ماخذکیا ہے؟
  9. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    عارف کریم !اس میں قرآن کا متن کیسا ہے کیا اسے انٹرنیٹ پر استعمال کیا جاسکتا ہے
  10. باسم

    مدد ويبليوٹن 3.8.1 ترجمه

    یہ پیغام دیکھیےhttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7377
  11. باسم

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    روزنامہ جناح کی ویب سائٹ بھی ورڈپریس سے بنی ہوئی لگتی ہے انداز کافی سادہ ہے
  12. باسم

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اسی دن کے اخبار میں یہ خبر بھی تھی روزنامہ امت 17 مارچ 2009
  13. باسم

    محب علوی

    پرانے زمانے کے لوگ ایسے ہوتے تھے
  14. باسم

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    سندھ کے قوم پرست راہنماؤں کی طرف سے ایم کیو ایم کی مخالفت روزنامہ امت 17 مارچ 2009
  15. باسم

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    کیا عثمان طہ حفظہ اللہ نے قرآن مجید کی خطاطی پر کوئی کتاب بھی لکھی ہے؟ اگر نہیں تو آپ ان سے گزارش کرسکیں گے
  16. باسم

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    بہت شکریہ مفید معلومات کا زیادہ بہتر ہوگا اگر آپ اسکرین شاٹس بھی شامل کردیں، اور طریقہ کار کو نمبروار لکھیں جملہ فورم پر تو شامل کردیا ہوگا۔
  17. باسم

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    اس موضوع سے متعلق سوالات یہیں لکھتا جاؤں گا یہ تو معلوم ہے کہ قرآن کریم کا متن صرف رسمِ عثمانی کے مطابق ہی لکھنا درست ہے اس کے علاوہ ٹھیک نہیں مگر کل ایک عربی فورم سے پتہ چلا کہ عام عربی کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا ٹھیک نہیں عام عربی عبارت میں ،قرآن کےالفاظ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً صلوٰۃ...
  18. باسم

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    اگر ہم خود کو ایک نئے عہد میں داخل سمجھیں توبہت اچھا ہوگا پچھلے پر نادم نہیں اگلے میں تعاون کیجیے
  19. باسم

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    آپ نے خود ساچا اس لیے اچھا لگا ورنہ یہ طریقہ معروف ہے
  20. باسم

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    نقش قدم آپ نے واقعی بہت اہم اور مفید سلسلہ شرو ع کیا ہے اوریقینا اس کیلیے آپ نے مضمون بھی تیار کررکھا ہے۔ مجھے خود اس بارے میں جاننے کا شوق ہے ۔ آپ اپنی بات کو جاری رکھیے اور دوستوں سے گزارش ہے انہیں بات مکمل کرنے دیجیے اور پھر اس فن سے متعلق جو بات ہو وہ کرلیں گے کہیں ایسا نہ ہو ہم اس سے...
Top