رسم عثمانی کے مطابق اسے واؤ کے ساتھ ہی لکھنا ٹھیک ہے الف سے لکھنا درست نہیں
واؤ لکھنے کی ایک وجہ تو یہ واضح کرناہے کہ الصلٰوۃ کا مادہ جس سے یہ مشتق ہوا ہے ص ل و (صاد لام واؤ) ہے
اور دوسری وجہ یہ کہ اس لفظ کی ایک قرآت تفخیم(الف کو اس طرح پڑھنا کہ اس میں کچھ واؤ کی حرکت بھی معلوم ہو) کا لحاظ...