بہرحال جہاں تک ناموں کا تعلق ہے تو امام رازی نے اپنی تفسیر کبیر میں بھی یہ ذکر کیے ہیں:
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ یہود کی ایک جماعت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں پیش ہوئی جن میں سلام بن مشکم،نعمان بن اوفٰی، مالک بن الصیف تھے اور کہا:ہم آپ کی کیسے پیروی کریں جبکہ...