نتائج تلاش

  1. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اسکے خلاف سپریم کورٹ میں جاتے، دھرنے کرتے تاکہ قانون گرفت کرتا۔ آپنے تو اسکو قتل کرنے میں ہی عافیت جانی۔ جس ملک میں قانون کی حکمرانی کی بجائے ماب رول ہو وہاں انصاف نہیں مل سکتا۔
  2. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مجھے اس سے غرض نہیں کہ سزا کیا ہونی چاہیے بلکہ جو بھی سزا یا جزا ملے وہ عدالتی نظام کے اندر رہ کر ہو۔ یہاں کچھ ممبران کے پیغامات سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ وہ ملکی قوانین سے بغاوت کو جائز سمجھتے ہیں جو کہ ایک نہایت تشویش کی بات ہے۔ اور شدت پسند طالبانی سوچ کی عکاس ہے
  3. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    عدالتی کاروائی کے بعد اگر عدالت یہ فیصلہ کرے کہ ملزم واقعی گستاخی کا مرتکب ہوا ہے تو جو چاہے سزا دیں۔ آپکا بیانیہ یہ ہے کہ چونکہ سزا نہیں مل رہی اسلئے قانون اپنے ہاتھ میں لیکر گستاخی کرنے والے کو عدالتی نظام سے باہر قتل کر دو۔
  4. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یعنی قوم خود ہی منصف بن کر قاتل بن جائے؟ ملزم کو کسی صفائی کا کوئی موقع نہ دیا جائے؟ کیا یہ اسلامی عدل ہے؟ یوں تو پھر مشال خان کا بہیمانہ قتل بھی عشق رسول کی آڑ میں حلال ہو جائے گا۔
  5. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    عدالت نے یہاں بالکل درست فیصلہ کیا۔ اگر وہ ممتاز قادری کو چھوڑ دیتی تو عشق رسول کے نام پر ملک میں قتال کا ایک سلسلہ شروع ہو چلنا تھا۔ اس ٹرینڈ سے بچاؤ کیلئے مفاد عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کیا اسلام میں عشق رسول کی آڑ میں قتل کر دینا جائز ہے۔
  6. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اگر ریاست نے سلمان تاثیر کو سزا نہیں دی تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ریاست کے شہری قانون اپنے ہاتھ میں لیکر خود سزائیں دینا شروع کردیں۔ آپکے پیغامات سے یہ تاثر جا رہا ہے کہ عشق رسول کے نام پر ریاستی قوانین سے بغاوت کرنا جائز ہے۔
  7. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کیا عشق رسول کی آڑ میں قتل کر دینا اسلامی اصول ہے؟
  8. ش

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام:

    جغرافیہ میں مدد درکار تھی
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس معاملہ میں عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں دیا تھا۔ اور نہ ہی وہ پارلیمانی فیصلہ عدالت میں چیلنج ہوا تھا۔
  10. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس معاملہ میں کب کوئی ریفرنڈم ہوا؟ باقی عوام کیا سمجھتی ہے کا عدالتی فیصلوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عدالت نے فیصلہ قانون کے مطابق کرنا ہوتا ہے۔ عوام کو اچھا لگے یا برا
  11. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ماضی میں جب اسلامی حکومتیں ہوا کرتی تو ججز کا کام قاضی القضا کرتا تھا۔ اسکے لئے بالکل الگ شرعی نظام تھا جو موجودہ دور میں ممکن نہیں ہے۔
  12. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ایک طرف آپ چاہتے ہیں کہ عدالتی نظام ہر قسم کی بیرونی و اندرونی مداخلت سے پاک فیصلے کرے۔ مگر جب فیصلے اپنی پسند کے نہیں آتے تو سیاسی مداخلت کو حلال کر لیتے ہیں؟ ممتاز قادری شہید تھا یا نہیں، اسکے جنازہ میں کتنے لوگ آئے وغیرہ کا عدالتی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس نے قتل کیا ہے اور اسکی سزا...
  13. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ماضی کا پتا نہیں البتہ آجکل عدالتی نظام کا مزاج پر مزاح چل رہا ہے۔
  14. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپکا خیال ہے پاکستان میں ایران یا سعودی اسٹائل شرعی عدالتی نظام ہونا چاہیے؟ ججز کی جگہ علما کرام اور مشائخ براجمان ہوں؟
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. ش

    چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

    یہ سب لوٹے ہیں۔ عمران خان اور شیخ رشید کے پاس جب ایک ہی سیٹ ہوتی تھی تو اسوقت یہ کس طرح ایک دوسرے کا گریبان پکڑتے تھے۔ دیکھیں
  17. ش

    نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

    محفل کی بدروح ہے جو میرا پیچھا کر رہی ہے
  18. ش

    نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

    جی ہاں قادیانیوں میں بھی بہت کٹر مولوی ہوتے ہیں
  19. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top