جب بعد میں اسکولوں سے رسمی تعلیم ملنی ہی ہے تو نرسری سے اسکی ابتدا کیوں؟ نرسری کا مقصد پری اسکولرز کو اسکول کا غیر رسمی ماحول دینا ہے تاکہ وہ دیگر بچوں کیساتھ گھل مل جائیں اور اسکول کا ماحول انہیں اجنبی نہ لگے۔ مغرب میں مختلف ریسرچز بھی اسی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ جو بچے اسکول سے قبل نرسری جاتے...