نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    یہ بس طالب علمی کا زمانہ عجیب تھا مگر مجھے شوق تو اپنے گھر والوں کی فنی میراث دیکھ کے ہوا:) میرا اک کزن جو اس معاملے میں کافی ریسرچ کرچکا تھا اس نے گھر میں میری بہن کی دوست کا نام اور ساتھ اسکے بارے میں بتانا شروع کردیا. وہ لاہور میں رہتا تھا، کچھ امی کو ان کے بچپن میں ایسا شوق رہا کافی تو بس...
  2. نور وجدان

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے

    آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
  3. نور وجدان

    چائے پئیں

    انداز دلفریب ہے آپکا:) آگہی کی تعریف جاننا ہے یا باریک بینی کہیے. آپ اس کو کیسے متعارف کروائیں گی تجرباتِ زندگی کی روشنی میں بہت خوب! بہت داد! آپ اشعار یاد کرتی ہیں یا کہ ہر دلچسپ شعر حفظ ہوجاتا ہے؟ حافظہ تو بہت اچھا ہے آپکا، ذہانت و عقل میں کیا فرق ہوگا؟ جوہر سے مراد انسان کی قابلیت...
  4. نور وجدان

    چائے پئیں

    لوحِ ایام کا تعارف دیجیے پلیز ...
  5. نور وجدان

    چائے پئیں

    ماشاءاللہ ۔۔۔ لکڑ ہضم پتھر ہضم. بہت لطف دے گئی آپ کی یہ بات پڑھی تھی بہت سال پہلے ... حج کی داستان ہے... کیا لکھاری کے جذبات و احساسات زیادہ شفاف ہوتے ہیں بہ نسبت ہم جیسوں کے؟ قدرت مدینے گئے تو مارے شوق کے بیہوش ہوگئے، پاؤں میں آبلے، آنکھوں میں دھول .. اک دنیادار اتنا بڑا عاشقِ رسول صلی...
  6. نور وجدان

    چائے پئیں

    دلچسپ! ساری کتاب کا خاکہ پیش کردیا. یاداشت غضب کی ہے آپ کی! ماشاءاللہ:) کشف المحجوب مجھے بھی سمجھ نہیں آتی ...:) ویسے اسکو اب تک اپنی لائبریری میں رکھا ہے یا آگے کسی کو دی پڑھنے کو
  7. نور وجدان

    لمحہِ موجود از سیماب

    آپ کا بہت شکریہ:)
  8. نور وجدان

    بلا عنوان از امینہ بتول

    (پرانی تحریروں میں سے ایک) تھیم: نارمل "بلا عنوان" تحریر : امینہ بتول رات کی سیاہ ناگن پوری طرح اپنا پھن پھیلا چکی تھی اور مکمل شہر بلیک آؤٹ تھا. اس سمے نقرئ چاندنی کا بھی کوئی وجود نہ تھا کیونکہ دھویں اور گرد کے بادل چھائے ہوئے تھے. میں نے جیب سے نھنی منی سی ٹارچ نکالی اور عمارت کے ملبے...
  9. نور وجدان

    مینے کا والدین کو خط از امینہ بتول

    امی بابا کے نام خط، پیارے امی بابا سدا سلامت رہیں ❤️ ❤️. خوش رہیں. گھر کی چھت پہ کینوپی کے نیچے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور وہیں بیٹھ کر لکھ رہی ہوں. سوچا آپ کے نام ایک خط تحریر کر دوں.. کچھ دل کا احوال سامنے رکھ دوں. امی، پچھلے ہفتے جو کرسٹل کے نئے گلاس کا سیٹ آپ لائ تھیں (میرے جہیز میں...
  10. نور وجدان

    لمحہِ موجود از سیماب

    لمحہء موجود !! جیے چلو بُھلا بھی دو جو کل تلک تمہارا ہمقدم رہا وہ کون تھا، وہ کیا ہوا ! وہ وقت جو گزر گیا اب اُسکے درد سے لِپَٹ کے زندگی کرو گے کیا؟ خِراج در خِراج در خِراج ہی بھرو گے کیا؟ اِس عہدِنو کے طور سیکھ جاؤ یہ زمن! یہاں پہ ہر گھڑی نئی چمک نئی کرن گئے دنوں کی دھوپ ہو گزشتہ صحبتوں کی...
  11. نور وجدان

    اک پیکر خونین میں ہے بسمل کا تماشا

    میری غزل ہے یہ، ایڈٹ کردیتی ہوں
  12. نور وجدان

    اسے میرے احساس ہی سے ہے نفرت

    اک پرانی اصلاح شدہ غزل اسے میرے احساس ہی سے ہے نفرت بجھا چاہتا ہے چراغِ محبت بھروسہ کسی پر بھی ہوتا نہیں ہے قرابت سے ہونے لگی ہے جو وحشت ہر اِک بات پر دین کا ہے حوالہ۔۔!! محبت ہے یہ دین کی، یا سیاست۔۔؟ تعلق ہی دنیا سے میں توڑ ڈالوں!! مِلے ہے ہر اِک بات...
  13. نور وجدان

    کسی بھی طور شب غم کی پھر سحر نہ ہوئی

    نور ایمان
  14. نور وجدان

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    آپ نے مجھے سچ مچ شرمندہ کردیا ہے، سلام کے قابل ضرور ہیں میری ماں مگر میں اتنی اچھی نہیں ہوں ... لکھنے والے اکثر اچھا لکھتے ہیں، میں نے شاید نہیں یقیناً اپنی برائی کو عیاں کم کیا ہے. اس لیے آپ کے حسن ظن کا شکریہ
  15. نور وجدان

    اک پیکر خونین میں ہے بسمل کا تماشا

    نور ایمان
  16. نور وجدان

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    آپ کی محبت ہے سراسر ورنہ بندی کے دامن میں چند کنکر ہیں، جن سے کام چل جاتا ہے جبکہ اردو کے جواہر ہماری پہنچ میں کہاں اور ان کی پہچان کہاں. بس روشن صفت لوگ محبتوں سے دل خرید لیا کرتے ہیں:)
Top