نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اہل محفل کو سلام اب پاکستانی بھائي ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    میں یہ چاہوں گا کہ اس ڈور کو مقفل نہ کیا جائے ۔ یہ ڈور ہم سب کے لیے " مثبت " بات کرنے کا ایک امتحان ہے ۔ اگر آج ہم اس ڈور میں بھی " مثبت بات چیت اور بحث " کرنے میں ناکام ہوئے تو پھر آگے چل کر ہر سیاسی اور مذہبی موضوع کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا اور ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ محفل کی ہر سیاسی اور مذہبی...
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    فیصل بھائي آپ پر سلامتی ہو ۔ آپ اتنا عرصہ کہاں رہ گئے تھے ۔ ہم نے آپ کو بہت یاد کیا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ روزانہ ہی آنے کا وعدہ کریں ۔ امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    گوگل کا ویب سے ویبسٹر کی جانب سفر ۔ لفظ " google " چھوٹے " g " کے ساتھ امریکہ کی مشہور لغت " میرئم ۔ ویبسٹر ڈکشنری " میں جمہ کر دیا گیا ہے ۔ لفظ گوگل اس لغت کے گیارہویں ایڈیشن میں پیش کیا گیا ہے ۔ لفظ " google " کی اس ڈکشنری میں اس طرح سے تعریف کی گئی ہے ۔ The definition: "to use...
  5. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائی : میں کچھ دنوں سے " اقوال حکمت اور شیمل نامہ لکھنے میں مصروف تھا ۔ اسی لیے ادھر نہیں آ پایا ۔ ویسے آر ایس ایس ریڈر کے ذریعے میری اس دھاگے پر مکمل نظر رہی ۔ آپ نے بھی کیا میرے یہ دو سلسلے پڑھے ؟
  6. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    ابنٹو کو 2006 ورلڈ کلاس ایوارڈ دیا گیا ۔ کمپیوٹر کے ایک مشہور میگزین " پی سی ورلڈ " نے ابنٹو کو ورلڈ کلاس ایوارڈ دیا ہے ۔ اور اس طرح سے یہ بات تسلیم کی ہے کہ ابنٹو سال 2006 کے بہترین پروڈکٹس میں سے ایک ہے ۔ البتہ یہ ایوارڈ ابھی نہیں سامنے آئے گا ۔ بلکہ اس کے لیے آپ کو پی سی ورلڈ کے...
  7. محمد شمیل قریشی

    تعارف واصف حسین

    سسٹر ماوراء : امید ہے کہ آپ خیرت سے ہوں گی ۔ میرے امتحانات اتنے بھی زیادہ قریب نہ تھے ۔ امی جان نے کہا تھا ، بلکہ حکم دیا تھا کہ میں انٹرنیٹ کو استعمال کرنا چھوڑ دوں ۔ محفل میں آنے سے پہلے میں انٹرنیٹ پر خبروں کے سلسلے میں ہی آتا ۔ چیدہ چیدہ خبریں پڑھتا اور انٹرنیٹ بند کر دیتا ۔ لیکن جوں ہی میں...
  8. محمد شمیل قریشی

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    دوستو ! آپ سب پر سلامتی ہو ۔ ہماری اس پیاری محفل میں آج ایک " احمدی " بھائی کا آنا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری محفل اب پاکستان کے کونے کونے میں پڑھی جا رہی ہے ۔ باقی تمام انسانوں کی طرح " احمدی " بھی انسان ہیں ۔ اور ان کو بھی و یونی کوڈ اردو کی اس اولین محفل آنے کا پورا پورا حق ہے ۔...
  9. محمد شمیل قریشی

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    زکریا بھائي : میں چاہوں گا کہ میری تجویز پر غور کریں ۔ نئے آنے والے اراکین کا بھی سوچا جا‌ئے ۔ اور ان اراکین کا بھی جو میری طرح کم پوسٹ کرتے ہیں ۔ اپنی پوسٹ کو یہاں پھر پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اور اسی طرح میری دوسرے اراکین محفل سے بھی یہی گزارش ہے کہ وہ میری درخواست پر دوبارہ غور کریں ۔ میری...
  10. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    نیند کے بارے میں 20 حقائق ، جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے ۔ آپ جانتے ہیں کہ نیند کسی بھی انسان کے لیے بہت ضروری ہے ۔ اور خوابوں کا دیھکنا ایک برقی دھماکے کے تحت ہوتا ہے جو دماغ کے سٹیم میں ہوتا ہے ۔ یہ برقی دھماکہ ہر 90 منٹوں کے بعد نیند کے اس حصے میں ہوتا ہے جسے سائنس دان REM sleep کہتے...
  11. محمد شمیل قریشی

    تعارف واصف حسین

    شمشاد بھائی : میں نے خوش آمدید والے پیغام میں اس بار کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور پیغام کو رنگین تصاویر سے بھی آویزاں کیا ہے ۔ اب آپ اس کو دیکھ کر بتائیں کہ آپ کو اب کا خوش آمدید ورژن کیسا لگا ۔ یہی گزارش میری ان اراکین سے ہے جو میرے پہلے والے ایسے پیغامات پڑھ چکے ہیں ۔ شکریہ !
  12. محمد شمیل قریشی

    تعارف واصف حسین

    جناب واصف حسین صاحب آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر...
  13. محمد شمیل قریشی

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    میری را‌ئے یہ ہے کہ مبارکبادیوں کا سلسلہ صحیح ہے ۔ اس سے نئے آنے والے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی اور ساتھ ہی میرے جیسے اراکین کی بھی جو پھونک پھونک کر پوسٹ کیا کرتے ہیں ۔ اگر تہنییتی پیغامات کی ڈوروں کو غور سے دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ چند ہی اراکین محفل ہیں جو ماشاء اللہ ،...
  14. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    سمندر کے بارش برسانے والے جنگلات ۔ کورل پولپ : چھوٹے سے جانور ہیں جو سمندر کی تہہ میں بڑی بڑی کالونیاں بنا کر رہتے ہیں ۔ یہ حرکت نہیں کر سکتے ، اور اپنی ساری زندگی ایک ہی جگہ کے ہو کر گزار دیتے ہیں ۔ یہ اپنی زندگی میں ایک پتھر کی طرح کے سخت سے چونے کے پتھر کا ایک ڈھانچا بناتے...
  15. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    وینڈوز ویسٹا کو چلنے کے قابل بنانے والے یا پھر وینڈوز ویسٹا کو کمزور کرنے والے ؟ ہر کسی کی زبان پر بس یہی کلمہ ہے کہ وینڈوز ویسٹا اب کمپویٹر کی مد میں اور کتا خرچ کروا ئے گی ۔ بہت سے لوگ مڑ مڑ کر دنیا کی مشہور کمپیوٹر بیچنے والی کمپنیوں کی جانب دیکھے جا رہے ہیں کہ وہ " ویسٹا " کے لیے...
  16. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    اب تک کے دس انتہائی خطرناک کمپیوٹر وائرس ۔ کمپیوٹر وائرس ہر کسی کے لیے خطرہ ہیں ۔ کمپیوٹر وائرس نے ہمیشہ انسان کو پریشان رکھا ۔اتنی ترقی کرنے کے باوجود بھی ہم اس سے چھٹکارا نہیں پا سکا ۔ چھٹکارا پائیں بھی تو کیسے ۔ کیونکہ انسان ہی ان کو ایجاد کرتا ہے ۔ اب اس پر تو ایک کتاب لکھنا پڑے گی...
  17. محمد شمیل قریشی

    اقوالِ حِکمت : : تجزیے اور تبصرے

    شاکر بھائي : میں نے اب سے نئي سلائیڈز نفیس نستعلیق میں لکھی ہیں ۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ سلائيڈز رنگین بھی ہیں ۔ ان کو دیکھ کر بتائیں کہ اب آپ کو کیسے لگیں ۔ اب سے آگے والی 1000 اقوال میں ان ہی سلايڈز کی طرح لکھوں گا ۔ دوسری سلائیڈز کو ایک دوسرے سے نمایاں کرنے کے لیے رنگ بھرائی اثرات بھی...
Top