نتائج تلاش

  1. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    کھویا ہوا ہوں اس قدر اپنی تلاش میں۔۔ موجود ہوں جہاں وہیں اکثر نہیں ہوں میں۔۔
  2. نوشاب

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    نہیں نہیں مجھے نہیں جانا ویسے بھی وہاں صرف جانے والی گاڑی ملتی ہے واپسی کا کوئی پتہ نہیں کیسے ہو؟؟؟
  3. نوشاب

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    آج کل 14 نمبر جارہی ہے کیا؟؟؟
  4. نوشاب

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے بھی یہی وجہ لگ رہی تھی۔۔۔
  5. نوشاب

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    اردو کے جو جو فونٹس کشیدہ کیے جا سکتے ہیں ان کے نام یہاں درج کریں ۔ میں اب تک صرف فیض نستعلیق کے کشیدہ حروف تک رسائی حاصل کر سکا ہوں ۔ جو ان پیج ۳ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ کسی فونٹ کی کشیدہ حالت نہیں مل سکی ۔
  6. نوشاب

    اگر آپ یہ سوچ رہے کہ محفل صرف آپ کے دم سے آباد ہے تو ۔۔۔ تو پھر آپ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں ۔۔۔

    اگر آپ یہ سوچ رہے کہ محفل صرف آپ کے دم سے آباد ہے تو ۔۔۔ تو پھر آپ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں ۔۔۔
  7. نوشاب

    ایک جملہ کے لطائف

    خودی کو کر بلند اتنا ،،، کہ ہر سیلفی میں نظر آئے سر اپنا
  8. نوشاب

    ایک جملہ کے لطائف

    جناب نے دوسری دفعہ صاحب کہہ دیا ۔ بھائی کہہ دیتے تو زیادہ اچھا لگتا
  9. نوشاب

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسے ! بھائی دو سیلفی لینا ایک میں میں آؤں دوسر ی میں تم نہ آنا۔۔۔
  10. نوشاب

    ایک جملہ کے لطائف

    سیلفی (ایک ایسا ضروری کام جو آپ چھوٹے بھائی کو نہیں کہہ سکتے)
  11. نوشاب

    درد کی دوا کا تجربہ: 90 میں سے ایک شخص کا ’دماغ مردہ‘

    ڈارون ایوارڈ کہیں ڈارون کی روح کو شرمندہ کرنے کے لیے تو نہیں دیا جاتا ؟
  12. نوشاب

    ایگزی فائل اور ایم ایس آئی فائل کا فرق

    بہت شکریہ منصور بھائی آپ کی واپسی کی دلی خوشی ہوئی ۔بہت اچھا لگا! محفل پر دوبارہ آمد پر میری اور سب محفلین کی طرف سے بہت بہت خوش آمدید
  13. نوشاب

    ایگزی فائل اور ایم ایس آئی فائل کا فرق

    جب بھی کوئی سافٹ وئیر انسٹالیشن کے لیے موجود ہوتا ہے تو اس میں ہمیشہ دو قسم کی فائلز کیوں موجود ہوتی ہیں ۔ ایک ۔ ایگزی دوسری ۔ ایم ایس آئی فائلز جبکہ کام دونوں فائلز کام ایک ہی سرانجام دیتی ہیں ۔ تو ایسا کیوں؟؟؟
  14. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    واقعی کم بخت نے پی ہی نہیں کم بخت جو ہوا ایک سگریٹ سے یا حقے سے بھی بخت بنے ہیں کبھی ۔
  15. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    واقعی بہت صحیح فرمایا ہے اور یہ آج کل کا چلن بھی بن گیا ہے ۔
  16. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ایسا کوئی مسلمان نہیں ہے جو اونٹ کے پیشاب کو تبرک مانتا ہو ۔ اگر ایسا کوئی مسلمان آپ نے دیکھا ہے تو اسے مسلمان مت سمجھیں ۔
  17. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    لوگ اآپ سے محبت کرتے ہیں تبھی تو آپ کو اس مضر صحت چیز سے دور رکھنے کا کہہ رہے ہیں ۔ اب کوئی بچہ چنگاری سے کھیلے اور ماں باپ اور بڑے اسے منع بھی نہ کریں ۔۔۔۔۔۔
  18. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    دوسرا ہندو گائے کے پیشاب کو تبرک مانتے ہیں ۔ اب اللہ جانتا ہے وہ اس ناپاک تبرک کو کیسے اور کس کس انداز میں استعمال کرتے ہیں ۔سو مجھے تو یہ سوچ کر ہی ان کے کھانوں سے گھن اآتی ہے
  19. نوشاب

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    پتہ نہیں کیوں ں سگریٹ اور حقہ پینے والے یہ کہتے رہتے ہیں کہ اسے چھوڑنا بڑا مشکل ہے ۔ایک دفعہ ایک دوست کے ساتھ بھی کافی دیر بحث رہی میرا مؤقف تھا کہ جب اسے چھوڑنا ہے تو بس کہو چھوڑ دیا،مت خریدو، مت سلگاؤ ۔ آخر تمہیں کون مجبور کرتا ہے کہ اسے خریدواور پھر پیو۔سو اسے چھوڑنا ذرا بھی مشکل نہیں ہے۔...
  20. نوشاب

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top