نتائج تلاش

  1. نوشاب

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    زین بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ نے آپ پر بہت رحمت نازل کی ہے۔اللہ تعالیٰ اسےدنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا کرےاور وہ آپ سب کے لیے برکتوں والی ثابت ہو آمین۔ آپ کے نام کی مناسبت سے ایک نام تجویز کر رہا ہوں۔ دیکھیں زین + ب= زینب
  2. نوشاب

    ہیواوے کا نیا اسمارٹ فون میٹ 8 متعارف!

    hauwei لفظ کا مطلب کہیں بڑ بولا تو نہیں ہے۔
  3. نوشاب

    موبائیل میں لوکیشن وغیرہ کے بارے سوالات

    موبائیل میں لوکیشن کا آپشن کیا ہوتا ہے؟ اپنی لوکیشن نقشے میں کیسے ایڈ کی جاتی ہے ؟ نقشوں کی بیسک اور مشہور کمپنی کون سی ہے جس کے نقشہ جات مستند ہوں؟ گوگل کروم اور فیس بک کے بیک اینڈ پر نقشہ جات کیا ایک ہی کمپنی کے ہیں ؟ میپ ڈیزائننگ کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟
  4. نوشاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    اچھا سب باتوں میں ٹال دیتے ہیں بتاتا سچ میں کوئی بھی نہیں ہے کہ لیلیٰ مرد تھی یا عورت تھا۔
  5. نوشاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    نایاب بھائی ! السلام علیکم میں تو خود ایک سوالیہ محفلین ہوںاور سکھانے کی منزل سے کچھ قدم دور کھڑا ہوں اور سکھانے کا شوق تو رکھتا ہوں لیکن حوصلہ ،ثابت قدمی،مستقل مزاجی ،صبر اور لگن کی کمی پاتا ہوں اپنے اندر سو میری طرف سے ڈھیروں معذرت ۔۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے میرے اور تمام لوگوں کے...
  6. نوشاب

    کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار!

    پھرکیا لوگ اپنا بلڈ ٹیسٹ خود سے ہی کر لیا کریں گے ؟
  7. نوشاب

    2015 تو بھی ہر سال کی طرح ہم سے رخصت ہو گیا بنا کوئی اچھی تبدیلی لائے بغیر

    2015 تو بھی ہر سال کی طرح ہم سے رخصت ہو گیا بنا کوئی اچھی تبدیلی لائے بغیر
  8. نوشاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    السلام علیکم ! سب سے پہلے آپ کو بچوں سے یہ پوچھنا چاہیے تھا کہ ان کو روٹ کی بیسک معلوم ہیں یا نہیں ؟ روٹ کرنا کیوں ضروری ہے اور کون سے ایسے فنکشن اور کام ہیں جو ہم روٹ کیے بنا نہیں کر سکتے ؟ اور باقی سای کمانڈ ز مثلا کاپی پیسٹ کنٹرول زیڈ کی طرح کمپنیز روٹ کی کمانڈ فرنٹ پر کیوں نہیں رکھتیں؟ کیا...
  9. نوشاب

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    تو پھر لکھ لیں جلدی سے اردو جیسے ہم نے لکھی ہے "اردو"
  10. نوشاب

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    بہت بہت شکریہ ، حمیرا آپی واقعی براؤزر سے سیٹنگ چینج کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا۔ شکریہ سعود بھائی ۔ سیٹنگ کا ہی مسئلہ تھا ۔
  11. نوشاب

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    اینڈرائیڈ میں محفل کو بائیں سے دائیں جانب سکرول کرنے کے لیے انگلی سے کافی دفعہ Tapکرنا پڑتا ہے اس کا کوئی حل ہے کیا کسی کے پاس ؟؟؟ ابن سعید بھائی arifkarimبھائی
  12. نوشاب

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    کیا با ت ہے گوگل کی میں نے گوگل کروم میں اکاؤنٹ کھولا ۔۔۔ مفت گوگل کی تمام سہولیات استعمال کیں ۔۔۔۔ مفت پلے سٹور سے جو کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کیا گوگل اکاؤنٹ کی بدولت اور وہ بھی بالکل ۔۔۔۔۔ مفت ہمیشہ ای میلز وصول کیں اور بھیجیں ۔۔۔ مفت گوگل کی ٹیم اس کے مالکان ایسے ایسے بہترین ٹاپ کلاس سوفٹ وئیر...
  13. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    بہت بہت شکریہ تجمل بھائی آپ نے اس قدر محبت سے مجھے خوش آمدید کیا ہے بس سمجھیے مجھے لینکس آگئی اور باقی جو 1 پرسنٹ نہیں سمجھ آ ئی وہ میں اپ سے ضرو ر بالضرور سمجھ لوںگا۔ انشا ا للہ
  14. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    sudo du /media/floppy mv /mydoc.odt ~/Documents/mydoc.odt ساری کی ساری ہی تو پیچیدہ ہیں اب ڈوس کو سیکھے ہوئے بھی بارہ سال سے زیادہ ہو گئے ہیں خیر مشکل تو اس کی بھی کمانڈز تھی لیکن اس کی کمانڈز اس سے بھی زیادہ مشکل ہیں اب اتنی لمبی لمبی کمانڈز کون یاد کرے اور انہیں ٹائپ کرتا پھرے ۔ شکریہ والسلام
  15. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    سافٹ وئیر سینٹر والی بات تو سمجھ میں آ گئی لیکن ریپازٹر ی ۔۔۔ ہنوز دلی دور است ۔ یعنی تھوڑی اور سلیس بیانی کی ضرور ت پڑے گی۔ ؟؟؟
  16. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    سافٹ وئیر ز انک سپیس اور گمپ اور یہ بہت ۔آسانی سے موبائیل کی اینڈرائیڈ ایپس کی طرح انسٹال ہو جاتے ہیں ۔ لیکن کورل ڈرا ، ایڈوب فوٹو شاپ اور السٹریٹر مجھے لگتا ہے اوبنٹو میں نہیں چل سکتے وجہ شاید ماہرین ہی بتا سکیں کہ کیوں نہیں چل سکتے؟؟؟
  17. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اوبنٹو اوبنٹو اوبنٹو نام بہت پر کشش تھا اور یہ اپریٹنگ سسٹم اپنے نام سے بھی زیادہ پر کشش ہے ۔ سپیڈ میں یہ مجھے ایک ہی سسٹم پر ونڈو کی نسبت کافی تیز لگا ۔ اوبنٹو میں اردو محفل کچھ بدلی بدلی سی لگی ۔وجہ میں چاہنے کے باوجود نہ جان سکا۔ اس لڑی میں میں اوبنٹو کے تجربات اور سوالات شئیر کرتا رہوں...
  18. نوشاب

    اوبنٹو میں ایڈوب فلیش پلیئر کیسے انسٹال کیا جائے؟

    اوبنٹو میں ایڈوب فلیش پلیئر کیسے انسٹال کیا جائے؟
  19. نوشاب

    گوگل نے نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈُوڈل جاری کردیا

    بیک گرائنڈ میں گوگل کو اردو میں لکھتے تو زیادہ اچھا لگتا۔
  20. نوشاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فی الوقت تو یہ مراسلہ پڑھ رہا ہوں ۔۔۔
Top