نتائج تلاش

  1. نوشاب

    آمین۔۔۔

    آمین۔۔۔
  2. نوشاب

    وعلیکم السلام کیا وہ فورم سے ناراض ہو کر گئے تھے؟؟؟ ان کے چند مراسلوں سے ایسا لگ رہا ہے لیکن...

    وعلیکم السلام کیا وہ فورم سے ناراض ہو کر گئے تھے؟؟؟ ان کے چند مراسلوں سے ایسا لگ رہا ہے لیکن پوری بات سمجھ نہیں آسکی؟؟
  3. نوشاب

    سید تفسیر احمد کون تھے؟؟؟

    سید تفسیر احمد کون تھے؟؟؟
  4. نوشاب

    گمشدہ حروف

    اوکے اگلا لفظ ہے مینس
  5. نوشاب

    مائیں دوائی سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں بابو جی...

    دل کو چھو لینے والی تحریر ۔۔۔
  6. نوشاب

    شکر الحمد اللہ !

    شکر الحمد اللہ !
  7. نوشاب

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ورڈ میں تطویل کیسے ممکن ہے؟؟؟
  8. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یعنی میرے ساتھ پورا کارواں ہے۔
  9. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    نہیں نہیں میں بھی مذاقا کہہ رہا تھا فلیکسیبل ڈسپلے کیا عملی طور پر مارکیٹ میں آ چکا ہے کیا؟؟؟
  10. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    لیکن کیا پیش رفت ہوئی اس بارے میں بھی تو بتائیے تفصیل کے ساتھ بس خالی مجھے ہی کچھ نہیں کرنا آ تا ۔محفل میں ایک ہی تو بے وقوف ہے ہیڈنگ دینے کے بعد آپ اآگے تعریف و تفصیل لکھنا بھول گئیں شاید۔۔۔
  11. نوشاب

    فورم کے اعداد و شمار

    میں بھی عید کے تین دن کمپیوٹر کو بائے بائے کر دیتا ہوں شاید یہی وجہ ہو محفل کے سنسان ہونے کی ۔۔۔
  12. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    کیا کوئی ایسا سسٹم نہیں اآیا ابھی تک کہ ہمارا شیشہ یا اآئینہ مانیٹر کا کام دے دے۔ لازمی نہیں وہ شیشہ یاآئینہ ہی ہو بس شیشے کی یا کرسٹل کی ایک باریک پرت ہو لیکن کام مانیٹر کا دے ؟؟؟
  13. نوشاب

    سیدھا سادا سارا سودا

    بہت خوب اسے کہتے ہیں کوزے میں دریا بند کرنا
  14. نوشاب

    فورم کے اعداد و شمار

    پچھلے مہینے اور اس مہینے میں 19،20 کا ہی فرق ہے ۔ موضوعات میں کمی پیغامات میں کمی لیکن ممبران میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔(واضح فرق کے ساتھ)
  15. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    دو مانیٹر سنگل کی بورڈ ہینڈل کیسے کرتے ہیں ؟؟ دونوں پر سسٹم کون کون سے ہیں ؟؟؟
  16. نوشاب

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    یہ کیا ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آیا؟؟؟
  17. نوشاب

    میں نے تو گزری عیدالفطر کی مبارکیں دی تھیں ۔ اصل میں لیٹ ہو گیا تھا ذرا سا تو می نے سوچا عیدا...

    میں نے تو گزری عیدالفطر کی مبارکیں دی تھیں ۔ اصل میں لیٹ ہو گیا تھا ذرا سا تو می نے سوچا عیدا لاضحی سے پہلے پہلے عیدا لفطر کی مبارک تو سب کو دے دوں نا
  18. نوشاب

    جی جی ستاں خیراں ای نے

    جی جی ستاں خیراں ای نے
  19. نوشاب

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کیا کرننگ واقعی میں بہت لمبا چوڑا کام ہے ؟؟؟
  20. نوشاب

    سب کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک ہو!

    سب کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک ہو!
Top