نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    امریکہ کی فلسطین کے حامیوں کو تنبیہہ

    ایٹمی حملوں کی ابتدا کر کے ہیرو شیما میں لاکھوں اور ویت نام میں لاکھوں کے قتل عام کرنے والا پھر جب پیاس نہ بجھی تو عراق میں دس لاکھ کا قتل عام اور افغانستان میں ایک لاکھ سے زائد خون کرنے کے بعد اب امریکہ دنیا کے امن کے لئے خطرہ بن چکا ہے۔ جہاں من مانی نہ چلے وہاں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں...
  2. dxbgraphics

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    امارات میں ایک ہی چیز کمر توڑ کر رکھ دیتی ہے اور وہ ہے رہائش کا کرایہ۔ فیملی فلیٹ یہاں پر کم سے کم تین ہزار درہم میں ملتا ہے ۔ اس کے علاوہ میرے خیال میں ایک فیملی روزانہ گوشت وغیرہ بھی پکائیں تو مہینے کے سات آٹھ سو درہم سے زیادہ کا خرچ نہیں آتا۔ ہاں سکول کی فیسیں بھی یہاں پر آسمان سے باتیں کر...
  3. dxbgraphics

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    شمشاد بھائی سہولتیں ہیں لیکن کسی کو پتہ نہیں بس ہر کسی کو شروع میں ڈرایا جاتا ہے کہ یہ ہوجائیگا اور وہ ہوجائیگا۔ میں شروع ہی سے لوگوں کے معاملات کا مطالعہ کرتا آیا ہوں اور میں نے یہی نتیجہ اخذ کیا کہ جن لوگوں نے ڈر کے مارے کچھ نہیں کیا انہیں کو نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اور جن لوگوں نے اپنا دفاع کیا...
  4. dxbgraphics

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    پچھلے سال اکتوبر میں میں نے اپنی کمپنی پر لیبر ڈپارٹمنٹ میں اپنے ویزہ کے کینسلیشن کے لئے کیس کیا تھا کئی مرتبہ لکھنے کا دل چاہا لیکن پھر سوچا کہ کیس ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ لکھا جائے ۔ 20 اکتوبر 2010 کو باس کے آفس میں میٹنگ تھی۔ میٹنگ سے فارغ ہوکر باس کو اپنا وعدہ یاد دلایا کہ آپ نے...
  5. dxbgraphics

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    2014 کے بعد بھی امریکہ افغانستان سے فرار ہونے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا ۔ میری یہ پوسٹ ثبوت کے طور پر یہیں موجود رہیگی اور 2014 بھی آجائیگا۔
  6. dxbgraphics

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    جس کوآپ خواہش قرار دے رہے ہیں وہ ایک حقیقت ہے۔ اور اس کا فیصلہ آنے والے وقت میں خود بخود ہوجائے گا۔ ہر ابھرتا ہوا سورج امریکہ کو ناکامی ذلت اور رسوائی کی جانب ایک قدم ہے جو امریکہ کو ذلت و ناکامی کے قریب سے قریب تر کر رہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے خود امریکہ کو دہشت گرد بنا دیا ہے۔ عراق میں...
  7. dxbgraphics

    "جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير

    امریکہ کے اس اقدام سے چلیں یہ پختہ ارادہ کر لیا ہے کہ آئندہ اپنے بچوں کے نام میں محمد ضرور شامل کرنا ہے۔
  8. dxbgraphics

    "جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير

    ظفری بھائی۔ میں یہاں آپ سے اختلاف کرونگا۔ اگر آپ امارات کی بات کر رہے ہیں تو میرے ذاتی تجربے کے مطابق سب سے دلیر امیگریشن امارات والوں کا ہے کسی بھی قسم کی تکلیف یا دشواری کسی کو بھی نہیں ہوتی چاہے وہ داڑھی والے ہوں یا بغیر داڑھی والے۔ ایشین ہوں یا یورپین ۔ اس کا اندازہ پشاور سے ہونے والی فلائٹ...
  9. dxbgraphics

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    میرے پاس بھی یہ بیتے کی جگہ بیٹے دکھائی دے رہا ہے
  10. dxbgraphics

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    اللہ تعالیٰ مرحوم کے ساتھ عافیت والامعاملہ فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
  11. dxbgraphics

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    احسانہ ورورہ امید دے چہ خیریت سرہ بہ یے۔ اپریل کے پنحٔلس ورزو دپارہ پہ ایمرجنسی راغلے وومہ۔ ستا دفتر کی سوک ہم نہ وو۔ احسان بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ اپریل میں پندرہ دنوں کی ایمرجنسی پر آیا تھا آپ کے دفتر آیا تھا کوئی موجود نہ تھا۔
  12. dxbgraphics

    مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام

    محمد مسلم بھائی۔ محفل اتنظامیہ نے یہ پابندی کچھ عرصہ کے لئے لگائی تھی جو کہ اب نہیں ہے۔
  13. dxbgraphics

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    امریکہ نے جو عراق میں 10 لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ اور افغانستان میں قریبا ایک لاکھ سے زیادہ قتل عام کیا وہ کس کھاتے میں جائےگا۔ پاکستان میں جتنی بھی دہشت گردی ہے چاہے وہ کسی بھی لیبل میں ہو اس کے پیچھے امریکہ ہی کا ہاتھ ہوتا ہے۔ ریمنڈ کیس میں امریکہ کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط آشکارہ ہوگئے
  14. dxbgraphics

    فرعونیت کے علم بردار

    جب سات ہزار ریمنڈ ڈیوس ہونگے پاکستان میں تو کچھ نہ کچھ نتیجہ تو نکلنا ہی ہے۔ دہشت گردوں کی فیکٹریاں کارخانے تو نہیں اور نہ ہی لینلارڈ ہیں۔ یقینا ان کو فنڈنگ حکومت سطح پر ہی ہوسکتی ہے اور وہ ہے امریکی حکومت۔ جو کہ پاکستان کو ناکام ریاست بنا کر ہمیں ایٹمی اثاثوں سے محروم کرنا چاہتے ہیں
Top