نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

    کسی نام مختلف سٹائل والا سوال اگر تھوڑی وضاحت سے کر دیں تو ناچیز کو سمجھ آجائے گی۔ میری ویڈیوز یوٹیوب چینل پر میری ویڈیوز بلاگ پر
  2. dxbgraphics

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کوئی بتائے گا کیا پوزیشن ہے؟
  3. dxbgraphics

    computer virus

    hirens boot کے لیٹسٹ ورژن میں kaspersky کا پیچ والا ٹورنٹ ڈاونلوڈ کریں۔ بوٹ ایبل یو ایس بی بنائی اور یو ایس بی سے بوٹ کر کے رن کریں۔
  4. dxbgraphics

    پیسے کمانا

    كسی بھی فیلڈ میں مہارت والی بات درست ہے۔ وہ ایسے کہ متحدہ عرب امارات میں ڈیزائننگ فیلڈ میں ۹۹ فیصد السٹریٹر استعمال ہوتا ہے۔ کورل ڈرا نہ ہونے کے برابر ہے۔ لیکن وہ ایڈورٹائزنگ کمپنیاں جو خود فیبریکیشن بھی کرتی ہیں ان کو پھر کورل ڈرا ایکسپرٹ ہی کی ضرورت رہتی ہے جو کورل ڈرا کی ٹیکنیکس سے واقف ہوں۔
  5. dxbgraphics

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    حقیقی زندگی میں یہ ممکن ہے۔ لیکن فلموں میں اس کے برعکس دکھایا جاتا ہے۔ نیز تینوں اپنے ہتھیاروں سے لیس بھی تھے۔
  6. dxbgraphics

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ امجد کو صحت یابی عطا فرمائیے۔
  7. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

    آپ سب کا پسند کرنے کے لئے شکریہ
  8. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں ماسٹر پیج بنانا

    پسند کرنے کا شکریہ
  9. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    صفحات کا آغاز صفہ نمبر 1 سے ہی ہوتا ہے اس کے لئے فی الحال کوئی اضافی ٹول نہیں لیکن ممکن ہے کہ نئے ورژن میں اپنی مرضی کے نمبر سے صفحات کے نمبر شروع کرنے کے لئے کوئی مفید ٹول دستیاب ہوسکے۔
  10. dxbgraphics

    پرنٹ مرج کے حوالے سے اپنے تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں

    پرنٹ مرج کے حوالے سے اپنے تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
  11. dxbgraphics

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    میں اقتباس بھول گیا۔ درج بالا پوسٹ شازل بھائی کی پوسٹ نمبر 25 کے جواب میں ہے
  12. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    میرے خیال سے کورل ڈرا ۱۱ میں بھی پیج نمبرنگ ممکن ہے۔لیکن چیک نہیں کیا۔ میکروز کے لئے ٹول بار پر رائٹ کلک کر کے میکروز پر کلک کریں۔ اگر ڈس ایبلڈ نظر آتا ہو تو کورل ڈرا کو ری انسٹال کریں اور ایکسپریس کی بجائے کسٹمائز میں جاکر فل انسٹال کر لیں۔ نیز پیج نمبر کا اطلاق تمام صفحات پر ہوتا ہے۔ دو تین...
  13. dxbgraphics

    Usb

    اپنے سسٹم میں hidden files کو show hidden files پر رکھیں۔ اور show system files کو بھی چیک مارک کریں۔ کیوں کہ اکثر وائرس فولڈرز کو hid کر دیتا ہے بظاہر کچھ نظر نہیں آتا لیکن فائلیں موجود ہوتی ہیں۔لیکن اگر آپ کا سسٹم وائرس infected ہے تو آپ hidden فائل یا فولڈرز کو نہیں دیکھ سکتے۔ اس کے لئے...
  14. dxbgraphics

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    اس كے لئے lynda.com كی لرننگ سب سے بہتر رہیگی۔ بہت ہی ٹیکنیکل ٹیوٹوریلز ہیں
  15. dxbgraphics

    کیا رات کو سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیز بہتر یاد رہتی ہے؟

    آپ کی بات بلکل درست ہے۔ بلکہ کبھی کبھی شک ہونے لگتا ہے کہ کہیں ماضی میں تو دوبارہ نہیں لوٹ آئے نیز اکثر یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ تمام دن میں جس موضوع یا مسئلے کے بارے میں سوچا جاتا ہے یا جو چیز دل و دماغ پر سوار ہوتی ہے اسی کے بارے میں خواب آیا کرتے ہیں
  16. dxbgraphics

    حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک (اصلاح)

    میں شاعری کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہوں۔ لیکن اچانک ذہن میں “ظلم کی باڑ“ کی جگہ “ستم کے پہاڑ “ آگیا۔ :)
  17. dxbgraphics

    کورل ڈرا میںPrint Merge کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟

    السلام علیکم۔ ابو ظہبی شفٹ ہونے کے بعد یہاں کمپنی میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے روزانہ اورٹائم کرنا پڑتا ہے۔ جیسے ہی فارغ وقت ملتا ہے انشاءاللہ اس پر ٹیوٹوریل بناتا ہوں۔
  18. dxbgraphics

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    اکثر لیپ ٹاپ میں ایک ہی پارٹیشن ہوتی ہے۔ اور چھوٹے بھائی کی دکان پر روزانہ کئی لیپ ٹاپ کے :c پارٹیشن کو shrink کر کے مزید پارٹیشنز بنائی ہیں اب تک ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ ذاتی تجربہ ہے۔
Top